"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
Church of Scotland
Church of Scotland


مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیسیائے انگلستان]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہو گئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیسیائے انگلستان]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہو گئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن، سنڈ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔

نسخہ بمطابق 22:23، 19 مارچ 2018ء

Church of Scotland

مسیح مشن کی یہ شاخ بھی کلیسیائے انگلستان کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب پوپ سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہو گئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار موڈریٹر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن، سنڈ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ سکاٹ لینڈ کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔