"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے، خود مختار، سے، ابتدا، سے، جو
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 64: سطر 64:
کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپائے اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"

[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]] ، [[ہسپانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[بولندا|پولینڈ]] ، [[مجارستان|ہنگری]] ، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ہسپانیہ]]، [[فرانس]]، [[بولندا|پولینڈ]]، [[مجارستان|ہنگری]]، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
{{Commons category|Roman Catholic Church}}
{{Commons category|Roman Catholic Church}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:46، 20 مارچ 2018ء

[[file:Emblem of the Holy See|25px|alt=]]
کیتھولک کلیسیا
Catholic Church
(لاطینی: Ecclesia catholica)‏
Saint Peter's Basilica
زمرہ بندیکیتھولک
سیاسی نظاماُسقفی[1]
صدربطریق اعظم فرانسس
انتظامیہمقدس کرسی بذریعہ پاپائیت
کلیسیالاطینی کلیسیا
مشرقی کیتھولک کلیسیائیں: 23
اسقف تعلقہاسقف تعلقہ: 640
پابند اسقف تعلقہ: 2,851
پیرش221,700
علاقہعالمگیر
صدر دفاترویٹیکن سٹی
بانییسوع مسیح، بمطابق
کیتھولک روایت
ابتداپہلی صدی[2]
یروشلم، یہودا، رومی سلطنت[3]
اراکین1.27 بلین[4]
اہل کلیسیااسقف: 5,237
مسیحی پیشوا: 415,792
شماس: 44,566
ویب سائٹمقدس کُرسی
سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)

کیتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولک کلیسیا ایک مسیحی کلیسیا ہے جو پاپائے روم کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپائے روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جو خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت بارہ رُسُل خصوصاً مقدس پطرس نے کی تھی۔

کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جو تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔

عالمگیر کیتھولک کلیسیا غربی یا لاطینی کلیسیا اور بائیس خود مختار شرقی کیتھولک کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپائے روم بشمول کلیہ اُسقُفان کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔

ابتدا اور تاریخ

کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپائے اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"

مسیحی فرقہ جو روم میں مقیم پوپ کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے۔ جن میں اکثر اٹلی، ہسپانیہ، فرانس، پولینڈ، ہنگری، جنوبی امریکا وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔

حوالہ جات

  1. Thomas William Marshall (1844)۔ "Notes of the Episcopal Polity of the Holy Catholic Church"۔ London: Levey, Rossen and Franklin 
  2. Peter Stanford۔ "Roman Catholic Church"۔ BBC Religions۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 فروری 2017 
  3. Bokenkotter, 2004, pg. 18