"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sq:Philippe Pétain
م روبالہ جمع: lb:Philippe Pétain
سطر 39: سطر 39:
[[ka:ანრი ფილიპ პეტენი]]
[[ka:ანრი ფილიპ პეტენი]]
[[la:Philippus Petain]]
[[la:Philippus Petain]]
[[lb:Philippe Pétain]]
[[hu:Henri Philippe Pétain]]
[[hu:Henri Philippe Pétain]]
[[arz:فيليب بيتان]]
[[arz:فيليب بيتان]]

نسخہ بمطابق 18:16، 8 اگست 2010ء

Henri Philippe Petain

مارشل پیتاں

پیدائش: 1856ء

وفات: 1951ء

فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔

سانچہ:Link FA