"یوسف خرپوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فقہا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2: سطر 2:


== نام ==
== نام ==
پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہےیہ رومی الاصل ہیں۔
پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہے یہ رومی الاصل ہیں۔


== ولادت ==
== ولادت ==
سطر 8: سطر 8:


== وفات ==
== وفات ==
[[1292 ھ]]/ [[1875ء]] میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔
[[1292 ھ]]/ [[1875ء]] میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔


== تصنیف ==
== تصنیف ==

نسخہ بمطابق 03:12، 21 مارچ 2018ء

یوسف خرپوتی فقہ حنفی کے فقہا میں سے ہیں ۔

نام

پورا نام يوسف شكري بن عثمان خرپوتی ہے یہ رومی الاصل ہیں۔

ولادت

ان کی ولادت خرپوت ترکی میں ہوئی۔

وفات

1292 ھ/ 1875ء میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ جہاں مدرسہ محمودیہ میں مدرس تھے۔

تصنیف

  • منطق فی الازہریہ
  • سلسلۃ الصفا لمحمد المصطفى ﷺ
  • رموز التوحيد ۔
  • ناموس الايقان فی شرح البرهان۔[1]

حوالہ جات

  1. ايضاح المكنون 1: 584 ہدیہ العارفين 2: 570