"یونیسف" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی املا |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
یونیسف کا مرکزی دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔ |
یونیسف کا مرکزی دفتر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے شہر [[نیویارک]] میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔ |
||
== مقاصد == |
== مقاصد == |
||
یونیسف اس وقت مندرجہ ذیل 5 شعبوں میں خدمات |
یونیسف اس وقت مندرجہ ذیل 5 شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہا ہے: |
||
* بچوں کی صحت اور ترقی |
* بچوں کی صحت اور ترقی |
||
* بنیادی تعلیم اور صنفی مساوات |
* بنیادی تعلیم اور صنفی مساوات |
نسخہ بمطابق 04:03، 21 مارچ 2018ء
اقوام متحدہ اطفال فنڈ | |
---|---|
قسم تنظیم | فنڈ |
مخففات | یونیسف |
سربراہ | انتھونی لیک |
موجودہ حیثیت | فعال |
قیام | دسمبر 1946ء |
مرکز قیادت | نیویارک شہر |
موقعِ حبالہ | یونیسف سرکاری ویب سائٹ |
مادری تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل |
اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال یا یونیسف (UNICEF) ایک عالمی ادارہ ہے جو اقوام متحدہ کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں اس کا قیام 11 دسمبر 1946ء کو عمل میں لایا گیا۔ اس وقت اسی طرز کا ادارہ، اقوام متحدہ کا ہنگامی فنڈ برائے اطفال پہلے سے ہی کام کر رہا تھا، اس ادارے کے باقاعدہ قیام کے بعد اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ 1953ء میں اس ادارے کے نام میں سے ہنگامی کا لفظ حذف کر دیا گیا اور یہ اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال یا یونیسف کہلایا جانے لگا۔
یونیسف کا مرکزی دفتر امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع ہے اور یہ ادارہ دنیا بھر میں زچہ و بچہ کی صحت و فلاح کا کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کو امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت یہ ادارے دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں کام کر رہا ہے۔
مقاصد
یونیسف اس وقت مندرجہ ذیل 5 شعبوں میں خدمات سر انجام دے رہا ہے:
- بچوں کی صحت اور ترقی
- بنیادی تعلیم اور صنفی مساوات
- بچوں کے حقوق کا تحفظ
- ایڈز
- زچہ و بچہ کی صحت اور خوراک
ان شعبہ جات کے علاوہ ضمنی شعبہ جات میں بچوں کے لیے خاندانی تحفظ، کھیل اور ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل بھی شامل ہے۔
یونیسف 60 سال سے دنیا کے مختلف ممالک میں کام کر رہا ہے۔ 1965ء میں اس ادارے کو نوبل انعام برائے امن سے بھی نوازا گیا تھا۔ لیکن، اس ادارے کے کام کو کئی مواقع پر دنیا بھر میں حکومتوں اور لوگوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ اس ادارے کے طرز عمل کو ہمیشہ سے ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہا ہے، لیکن اس کے باوجود یہ عالمی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس وقت یہ ادارہ دنیا کے 164 ممالک میں کام کر رہا ہے۔
بیرونی روابط
- Official یونیسف سرکاری ویب سائٹ
- یونیسف کولمبیا
- یونیسیف کی امداد کیجیے
مزید دیکھیے
حوالہ جات
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |