"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ زمرہ جات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسیح کا خاندان
سطر 81: سطر 81:
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ:100ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]
[[زمرہ:مسیح کا خاندان]]

نسخہ بمطابق 15:33، 21 مارچ 2018ء

مقدس یوحنا رسول
رسول
پیدائشتقریباً 6ء
بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت
وفاتتقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال)
پتمس، یونان، رومی سلطنت
قداستقبل کانگریگیشن
تہوار27 دسمبر (کیتھولک کلیسیا، انگلیکان)
26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد)
منسوب خصوصیاتکتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب
سرپرستیپیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار

یوحنا رسول[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐYohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדיYohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ رسولوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس رسولوں کو صلیب قتل کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الٰہیات دانوں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا رسول نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. "Saint John the Apostle"۔ Encyclopædia Britannica 

بیرونی روابط