"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation Jump to search
14 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، == حوالہ جات ==)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[ہندومت|ہندو]] عقیدے کے مطابق شوہر کے مرنے پر بیوہ کا شوہر کی [[چتا]] میں جل کر مرنا ستی کہلاتا ہے۔ جو ہندو مردے کو جلانے کی بجائے [[دفن]] کرتے تھے وہ بیوہ کو بھی زندہ دفن کر کے ستی کی رسم ادا کرتے تھے۔ جب شوہر کی [[موت]] کہیں اور ہوتی تھی اور لاش موجود نہ ہوتی تھی تو ستی کی [[رسم]] ادا کرنے کے لیے بیوہ کو شوہر کی کسی استعمال شدہ چیز کے ساتھ جلا دیا جاتا تھا۔
[[ملففائل:Hindu Suttee.jpg|thumbتصغیر|450px|leftبائیں|"ہندو ستی کر رہے ہیں"]]
[[سکھ]] [[مذہب]] میں ستی ہونا شروع ہی سے [[حرام]] ہے۔
کہا جاتا ہے کہ ستی ہونا بیوہ کی اپنی مرضی ہوتی تھی مگر معاشرتی توقعات اور مذہبی دباو بیوہ کے فیصلوں پر یقیناً اثرانداز ہوتا تھا۔ ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جہاں بیوہ کو چتا جلانے سے پہلے ہی چتا پر رسی سے باندھ دیا گیا تھا۔ بعض موقع پر بیوہ کو نشہ آور دوا دے کر ستی کیا گیا یا بیوہ کو شعلوں سے دور بھاگنے سے روکنے کے لیے [[بانس]] استعمال کیے گئے۔
۔<ref>[http://chnm.gmu.edu/wwh/lessons/lesson5/lesson5.php?s=3 Letter, Panduranga Joshi Kulkarni]
[http://chnm.gmu.edu/wwh/index.html Women in World History]
== وجہ ==
[[ملففائل:A Hindoo Widow Burning Herself with the Corpse of her Husband.jpg|تصغیر|ایک ہندو بیوہ ستی ہو رہی ہے]]
ستی کی رسم مذہب میں کیسے داخل ہوئی اس کی غالباً وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں امیر اور با اثر عمر رسیدہ لوگ جوان اور خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنے میں تو کامیاب ہو جاتے تھے مگر انہیں ہمیشہ یہ دھڑکا لگا رہتا تھا کہ ان کی جوان بیوی کا کسی ہم عمر مرد سے معاشقہ نہ ہو جائے اور بیوی شوہر کو زہر نہ دے دے۔ ستی کی اس رسم کو مذہبی رنگ دینے سے بیوی اپنے شوہر کو کبھی بھی زہر دینے کی جرات نہیں کرے گی تا کہ خود بھی جل مرنے سے محفوظ رہے۔<ref>[http://www.ambedkar.org/research/Sati_Was_Started_For_Preserving_Caste.htm Sati Was Started For Preserving Caste]</ref>
== انسداد ستی ==
[[ملففائل:Suttee by James Atkinson.jpg|thumbتصغیر|480px|ایک بیوہ ستی ہو رہی ہے۔]]
[[اکبر]] بادشاہ نے ستی کی رسم ختم کرنے کے لیے یہ [[قانون]] بنایا تھا کہ سرکاری اجازت حاصل کیے بغیر کسی کو ستی نہیں کیا جا سکتا اور سرکاری حکام کو یہ ہدایت تھی کہ اجازت نامہ دینے میں جتنی دیر ممکن ہو کریں تاکہ بیوہ کا جذباتی فیصلہ سرد پڑ جائے۔
[[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے ستی پر پابندی لگا دی تھی مگر ہندووں کے دباو میں آکر واپس لے لی۔
[[شاہجہان|شاہ جہاں]] نے بچوں کی ماں کے ستی ہونے پر مکمل پابندی لگا رکھی تھی۔
[[اورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]] نے اس معاملے میں سب سے زیادہ سختی برتی۔ 1663 میں اس نے قانون بنایا کہ مغل بادشاہت کی حدود میں ستی کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی۔ لیکن لوگ [[رشوت]] دے کر یہ رسم ادا کرتے رہے۔ مغل بادشاہوں نے ستی سے بچانے کے لیے بیوہ کو تحفے،امداد اور پنشن بھی ادا کی۔
1515 میں پرتگالیوں نے [[گوا]] میں ستی پر پابندی لگائی۔
انگریزوں نے 1798 میں صرف [[کولکاتہ|کلکتہ]] میں ستی پر پابندی لگائی۔
4 دسمبر 1829 کو [[لارڈ ولیم بنٹنک]] نے بنگال میں ستی پر مکمل پابندی کا اعلان کیا جسے ہندووں نے عدالت میں چیلنج کر دیا۔ معاملہ Privy Council [[انگلستان]] تک گیا مگر 1832 میں پابندی کی برقراری کے حق میں فیصلہ آ گیا جس کے بعد یہ ہندوستان کے دیگر حصوں میں بھی نافذ العمل ہو گیا۔ کچھ ریاستوں میں ستی کی رسم پھر بھی جاری رہی۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Sati}}
[[زمرہ:ایشیا میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:ایشیا میں خواتین کے خلاف تشدد بلحاظ]]
[[زمرہ:ہند یورپی]]
[[زمرہ:بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد]]
[[زمرہ:مذہببھارتی اور آگمعاشرہ]]
[[زمرہ:رسومات]]
[[زمرہ:خواتین اور موت]]
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:ہند یورپیرسومات]]
[[زمرہ:سنسکرتی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:مذہب اور آگ]]
[[زمرہ:مذہبی تحاریک میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:ایشیا میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:سنسکرتیہند الفاظ اور جملےیورپی]]
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]]
[[زمرہ:ہندوستان میں توہم پرستی]]
[[زمرہ:بھارتی معاشرہ]]
فہرست رہنمائی