"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیکھیے، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
* متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو [[متوالیہ (ضدابہام)|متوالیہ]]
* متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو [[متوالیہ (ضدابہام)|متوالیہ]]
[[طب]] اور بطور خاص [[:زمرہ:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد ، [[ڈی این اے]] یا/اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے
[[طب]] اور بطور خاص [[:زمرہ:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد، [[ڈی این اے]] یا/اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے


* U سے مراد یوراسل ہے جو [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کے سالمے میں پایا جاتا ہے
* U سے مراد یوراسل ہے جو [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کے سالمے میں پایا جاتا ہے

نسخہ بمطابق 02:04، 22 مارچ 2018ء

  • متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو متوالیہ

طب اور بطور خاص سالماتی حیاتیات میں متوالیہ (sequence) سے مراد، ڈی این اے یا/اور آراین اے کے سالمے (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ، ڈی این اے کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ آراین اے میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ آراین اے میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے

  • U سے مراد یوراسل ہے جو آر این اے کے سالمے میں پایا جاتا ہے
  • C G A اور T کی وضاحت کی لیے آپ ڈی این اے کا مضمون دیکھ سکتے ہیں

مزید دیکھیے