"سڈنی پولک" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
6 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
== کیرئیر کا آغاز ==
سڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کے معروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انہوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے ہالی وڈ کا گولڈن دور تھا۔
 
 
== فلمیں ==
 
سڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انہیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کے طور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انہیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے
 
 
== کامیابیاں ==
 
 
پولک کو ڈائریکٹر کی حیثیت سے 1969 میں ’دے شوٹ ہارسز ڈانٹ دے‘ کے لیے بھی آسکر اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنے کیریئر کے دوران پولک نے باکس آفس پر زبردست نام کمایا اورگزشتہ برس انہوں نے آسکر نامزد ’مائیکل کلیٹن ‘ کو پروڈیوس کیا اور فلم میں اداکاری بھی کی۔ 26 مئی 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sydney Pollack}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے اداکار]]
[[زمرہ:انڈیانا1934ء کےکی مرد اداکارپیدائشیں]]
[[زمرہ:لاس2008ء اینجلسکی کے مرد اداکاروفیات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار]]
[[زمرہ:ساؤتھامریکی بینڈ، انڈیانا کے مصنفینشخصیات]]
[[زمرہ:یہودی امریکی مصنفینفلم اداکار]]
[[زمرہ:کیلیفورنیا میں سرطان اموات]]
[[زمرہ:امریکی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:امریکی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار]]
[[زمرہ:امریکی ہواباز]]
[[زمرہ:ساؤتھ بینڈ، انڈیانا کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار]]
[[زمرہ:امریکیساؤتھ فلمبینڈ، انڈیانا کے اداکار]]
[[زمرہ:1934ءساؤتھ کیبینڈ، پیدائشیںانڈیانا کے مصنفین]]
[[زمرہ:2008ءکیلیفورنیا کیمیں وفیاتسرطان اموات]]
[[زمرہ:لاس اینجلس کے مرد اداکار]]
 
[[زمرہ:یہودی امریکی شخصیاتمصنفین]]

فہرست رہنمائی