"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{سیاست پاکستان}}
{{سیاست پاکستان}}

پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کے دائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br />
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کے دائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br/>
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔

==عامل (ایکزیکٹیو) ==
== عامل (ایکزیکٹیو) ==
[[ملف:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]
[[فائل:Chart political.png|تصغیر|ایک [[سیاسی قطب نما]] جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے]]
{{اصل مضمون|حکومت پاکستان}}
{{اصل مضمون|حکومت پاکستان}}
ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔ صدر پانچ سال کے لیے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ارکان صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔

سطر 12: سطر 12:
وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیر اعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیر اعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔ اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ،داخلہ،خارجہ،تجارت،تعلیم،ماحولیات،دفاع،ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل،پارلیمانی امور،قانون، مذہبی امور،وغیرہ شامل ہیں۔

==قانون سازی==
== قانون سازی ==
{{اصل مضمون|قانون سازی}}
{{اصل مضمون|قانون سازی}}
===سینٹ===
=== سینٹ ===
{{اصل مضمون|سینٹ}}
{{اصل مضمون|سینٹ}}

===قومی اسمبلی===
=== قومی اسمبلی ===
{{اصل مضمون|قومی اسمبلی پاکستان}}
{{اصل مضمون|قومی اسمبلی پاکستان}}

== سیاست اور پارٹی انتخابات ==
== سیاست اور پارٹی انتخابات ==

==عدلیہ==
== عدلیہ ==
{{اصل مضمون|عدلیہ پاکستان}}
{{اصل مضمون|عدلیہ پاکستان}}

=== عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ)===
=== عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ) ===
{{اصل مضمون|عدالت عظمیٰ پاکستان}}
{{اصل مضمون|عدالت عظمیٰ پاکستان}}

سطر 32: سطر 32:
=== صوبائی عدالت عالیہ (ہائیکورٹ) ===
=== صوبائی عدالت عالیہ (ہائیکورٹ) ===

==تشکیل حکومت==
== تشکیل حکومت ==

=== وفاقی حکومت ===
=== وفاقی حکومت ===

===کشمیر اور پاکستان===
=== کشمیر اور پاکستان ===

===صوبائی حکومتیں===
=== صوبائی حکومتیں ===

===بلدیاتی حکومتیں===
=== بلدیاتی حکومتیں ===

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 46: سطر 46:
* [[حکومت پاکستان]]
* [[حکومت پاکستان]]

[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
[[زمرہ:سیاست بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:سیاست بلحاظ ملک]]

نسخہ بمطابق 20:43، 22 مارچ 2018ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان میں سیاست آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کر ہی کیا جاسکتا ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آئین پاکستان نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک قومی ریاست قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام پارلیمانی جمہوری نظام ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے حکومت،عدلیہ،قانون سازی ادارے پارلیمان) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ایک وفاقی ملک ہے جس میں ایک وفاقی حکومت ہوتا ہے جو صوبائی حکومتوں سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔

عامل (ایکزیکٹیو)

ایک سیاسی قطب نما جو سیاست کے اقسام کو ظاہر کرتا ہے

ریاستِ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہوتا ہے، آئین پاکستان کے مطابق ایک صدر کا مسلمان اور پاکستانی ہونا سب سے لازمی ہے۔ صدر پانچ سال کے لیے منتخب ہوتا ہے اور اگر پانچ مدت پورا ہونے سے پہلے ہی صدر استعفیٰ دیا چاہے تو دے سکتا ہے،صدر کو ایک اور طریقے سے بھی برطرف کیا جاسکتا ہے اگر پارلیمان کی دو تہائی (1/3) ارکان صدر کو ہٹانے کے حق میں ووٹ دے۔

عام طور پر تو اختیارات وزیر اعظم اور دیگر حکومتی وزراء کے پاس ہوتے ہیں مگر اصل بنیادی اختیارات (جیسے قانون بنانا،وزیر اعظم جیسے اہم عہدیدار منتخب کرنا،وغیرہ) پارلیمان کے پاس ہوتے ہیں۔ پاکستان کا پارلیمان دو ایوانی ہے، ایک ایوان قومی اسمبلی ہے اور دوسرا سینٹ ہے۔ قومی اسمبلی کے ارکان کو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں جبکہ سینٹ کے ارکان کو چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔

وزیزاعظم جو حکومت کا سربراہ ہوتا ہے،وزیر اعظم کے ماتحت ایک کابینہ ہوتا ہے جس میں مختلف وزراء ہوتے ہیں ان وزراء کا تقرر صدر مملکت وزیر اعظم کے مشورے پر کرتا ہے۔ اس کابینے میں بہت سے وزارتیں ہوتی ہیں۔1992 کے مطابق پاکستانی حکومتی کابینہ میں تقریبا 33 اہم وفاقی وزارتیں تھی جن میں عظمہ،داخلہ،خارجہ،تجارت،تعلیم،ماحولیات،دفاع،ثقافت، پٹرولیم اور قدرتی وسائل،پارلیمانی امور،قانون، مذہبی امور،وغیرہ شامل ہیں۔

قانون سازی

سینٹ

قومی اسمبلی

سیاست اور پارٹی انتخابات

عدلیہ

عدالت عظمٰی (سپریم کورٹ)

وفاقی شریعت عدالت

صوبائی عدالت عالیہ (ہائیکورٹ)

تشکیل حکومت

وفاقی حکومت

کشمیر اور پاکستان

صوبائی حکومتیں

بلدیاتی حکومتیں

مزید دیکھیے