"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:LocationWHNorthernAmerica.png|thumb|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]
[[فائل:LocationWHNorthernAmerica.png|تصغیر|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]

'''شمالی امریکا''' [[امریکین]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

سطر 17: سطر 17:
[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:امریکین کے خطے]]
[[زمرہ:امریکین کے خطے]]
[[زمرہ:شمالی امریکا]]
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جغرافیائی اصطلاحات]]
[[زمرہ:شمالی امریکا]]

نسخہ بمطابق 23:05، 22 مارچ 2018ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکا امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکا

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔