"شیخ عبد الجبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 6: سطر 6:


== وفات ==
== وفات ==
عبد الجبار کی وفات شوال [[575ھ]] بمطابق [[1179ء]] بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔<ref> تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
عبد الجبار کی وفات شوال [[575ھ]] بمطابق [[1179ء]] بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔<ref> تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==


{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:سلسلہ قادریہ]]
[[زمرہ:1179ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1179ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بغداد کی شخصیات]]
[[زمرہ:بغداد کی شخصیات]]
[[زمرہ:سلسلہ قادریہ]]

نسخہ بمطابق 23:30، 22 مارچ 2018ء

شیخ عبد الجبارشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔

ولادت

عبد الجباربغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم و تربیت

آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اعلیٰ درجے کے خوشنویس تھے اتباع رسول میں بے مثال تھے مجاہدات و ریاضت میں یکتائے زمانہ تھے۔

وفات

عبد الجبار کی وفات شوال 575ھ بمطابق 1179ء بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔[1]

حوالہ جات

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور