"ضیاء گوک الپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Ziya_G%C3%B6kalp.jpg|thumb|استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار]]
[[فائل:Ziya_G%C3%B6kalp.jpg|تصغیر|استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار]]


ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: [[23 مارچ]] [[1876ء]]، [[دیار بکر]] – انتقال: [[25 اکتوبر]] [[1924ء]]، [[قسطنطنیہ]]) ایک ترک ماہر [[عمرانیات]]، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ [[1908ء]] میں انقلاب [[نوجوانان ترک]] کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔
ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: [[23 مارچ]] [[1876ء]]، [[دیار بکر]] – انتقال: [[25 اکتوبر]] [[1924ء]]، [[قسطنطنیہ]]) ایک ترک ماہر [[عمرانیات]]، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ [[1908ء]] میں انقلاب [[نوجوانان ترک]] کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔
سطر 10: سطر 10:
* [[نامق کمال]]
* [[نامق کمال]]


[[زمرہ:عثمانی ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:1876ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1924ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ترک شخصیات]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]
[[زمرہ:ترکی قوم پرست]]
[[زمرہ:ترکی قوم پرست]]
[[زمرہ:عثمانی سائنسدان]]
[[زمرہ:عثمانی سائنسدان]]
[[زمرہ:عثمانی ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:عثمانی مصنفین]]
[[زمرہ:عثمانی مصنفین]]
[[زمرہ:کرد شخصیات]]
[[زمرہ:کرد شخصیات]]
[[زمرہ:کردستان]]
[[زمرہ:کردستان]]
[[زمرہ:1876ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1924ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:ماہرین عمرانیات]]
[[زمرہ:ترک شخصیات]]
[[زمرہ:ترک مصنفین]]

نسخہ بمطابق 00:12، 23 مارچ 2018ء

استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار

ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: 23 مارچ 1876ء، دیار بکر – انتقال: 25 اکتوبر 1924ء، قسطنطنیہ) ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔

1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں کیں اور نوجوانان عثمان کے نام سے ایک تنظیم قائم کی، آپ ان کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 1876ء میں پہلے عثمانی دستور قانون اساسی کی تشکیل میں آپ کا اہم کردار تھا۔

ترک قوم پرستی اور ترکی میں لا دینیت پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً کمال اتاترک کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے کمالیت (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید جمہوریہ ترکی کے قیام کا باعث بنا۔

متعلقہ مضامین