"طارق بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
}} |
}} |
||
[[ |
[[فائل:Tariq at Gibraltar.jpg|تصغیر|جبل الطارق پر کشتیاں جلانے کا حکم]] |
||
'''طارق بن زیاد''' (انتقال [[720ء]]) [[بربر]] نسل سے تعلق رکھنے والے [[مسلمان]] اور [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے جرنیل تھے۔ انہوں نے [[711ء]] میں [[ہسپانیہ]] (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے [[یورپ]] میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر [[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] کے نائب تھے جنہوں نے ہسپانیہ میں وزیگوتھ بادشاہ کے مظالم سے تنگ عوام کے مطالبے پر طارق کو ہسپانیہ پر چڑھائی کا حکم دیا۔ |

سطر 35: | سطر 35: | ||
[[30 اپریل]] 711ء کو طارق کی افواج [[جبرالٹر]] پر اتریں۔ واضح رہے کہ [[جبل الطارق|جبرالٹر]] اس علاقے کے عربی نام جبل الطارق کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اسپین کی سرزمین پر اترنے کے بعد طارق نے تمام کشتیوں کو جلادینے کا حکم دیا۔ تاکہ فوج فرار کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔ |

[[فائل: Battle of Guadalete.jpg|تصغیر|جنگ وادی لکہ]] |
||
انہوں نے 7 ہزار کے مختصر لشکر کے ساتھ پیش قدمی شروع کی اور بعد ازاں [[19 جولائی]] کو [[جنگ وادی لکہ]] میں وزیگوتھ حکمران [[لذريق|لذریق]] کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔ |

سطر 41: | سطر 41: | ||
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں [[دمشق]] طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ [[ولید بن عبدالملک|ولید اول]] سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔ |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:670ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:720ء کی وفیات]] |
|||
[[زمرہ:آٹھویں صدی کی بربر شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے مسلمان]] |
[[زمرہ:آٹھویں صدی کے مسلمان]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:الجزائری شخصیات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:اموی جوامع]] |
||
[[زمرہ:اندلسی شخصیات]] |
[[زمرہ:اندلسی شخصیات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:بربر شخصیات]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:قرون وسطی میں ہسپانیہ]] |
|||
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]] |
|||
[[زمرہ:قرون وسطی میں پرتگال]] |
|||
[[زمرہ:تاریخ جبل الطارق]] |
[[زمرہ:تاریخ جبل الطارق]] |
||
[[زمرہ:جبل الطارق کی عسکری تاریخ]] |
|||
[[زمرہ:جبل الطارق میں اسلام]] |
[[زمرہ:جبل الطارق میں اسلام]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:ساتویں صدی کی بربر شخصیات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:ساتویں صدی کے مسلمان]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:قرون وسطی میں پرتگال]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:قرون وسطی میں ہسپانیہ]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 00:12، 23 مارچ 2018ء
طارق بن زياد | |
---|---|
طارق بن زیاد فاتح ہسپانیہ 711ء | |
وفات | 720 دمشق, الشام |
وفاداری | اموی خلافت |
درجہ | جامع |
مقابلے/جنگیں | فتح ہسپانیہ |
دیگر کام | الاندلس کے گورنر |
طارق بن زیاد (انتقال 720ء) بربر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمان اور بنو امیہ کے جرنیل تھے۔ انہوں نے 711ء میں ہسپانیہ (اسپین) کی مسیحی حکومت پر قبضہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ وہ ہسپانوی تاریخ میں Taric el Tuerto کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے اہم ترین عسکری رہنماؤں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شروع میں وہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر موسی بن نصیر کے نائب تھے جنہوں نے ہسپانیہ میں وزیگوتھ بادشاہ کے مظالم سے تنگ عوام کے مطالبے پر طارق کو ہسپانیہ پر چڑھائی کا حکم دیا۔
فتح ہسپانیہ
30 اپریل 711ء کو طارق کی افواج جبرالٹر پر اتریں۔ واضح رہے کہ جبرالٹر اس علاقے کے عربی نام جبل الطارق کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اسپین کی سرزمین پر اترنے کے بعد طارق نے تمام کشتیوں کو جلادینے کا حکم دیا۔ تاکہ فوج فرار کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔
انہوں نے 7 ہزار کے مختصر لشکر کے ساتھ پیش قدمی شروع کی اور بعد ازاں 19 جولائی کو جنگ وادی لکہ میں وزیگوتھ حکمران لذریق کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔
فتح کے بعد طارق نے بغیر کسی مزاحمت کے دار الحکومت طلیطلہ پر قبضہ کر لیا۔ طارق کو ہسپانیہ کا گورنر بنادیا گیا لیکن جلد انہیں دمشق طلب کیا گیا کیونکہ خلیفہ ولید اول سے ہسپانیہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔
- 670ء کی پیدائشیں
- 720ء کی وفیات
- آٹھویں صدی کی بربر شخصیات
- آٹھویں صدی کے مسلمان
- الاندلس کے اموی گورنر
- الجزائری شخصیات
- اموی جوامع
- اندلسی شخصیات
- بربر شخصیات
- تاریخ جبل الطارق
- جبل الطارق کی عسکری تاریخ
- جبل الطارق میں اسلام
- ساتویں صدی کی بربر شخصیات
- ساتویں صدی کے مسلمان
- قرون وسطی میں پرتگال
- قرون وسطی میں ہسپانیہ
- مسلم جوامع