"عالمی یوم ذیابیطس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3: سطر 3:
[[پاکستان]] ان ممالک میں شامل ہے، جہاں ذیابیطس کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے بھی زیادہ ہے۔ ذیابیطس کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے۔

[[زمرہ:ذیابیطس]]
[[زمرہ:نومبر کی تقریبات]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:تعطیلات اور تقریبات بلحاظ تکرار (سالانہ)]]
[[زمرہ:تعطیلات اور تقریبات بلحاظ تکرار (سالانہ)]]
[[زمرہ:تعطیلات اور تقریبات بلحاظ دورانیہ (1 دن)]]
[[زمرہ:تعطیلات اور تقریبات بلحاظ دورانیہ (1 دن)]]
[[زمرہ:ذیابیطس]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:نومبر کی تقریبات]]

نسخہ بمطابق 00:23، 23 مارچ 2018ء

دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جاتا ہے، یہ فریڈرک بینٹنگ کا یوم پیدائش بھی ہے جنہوں نے انسولین ایجاد کی، اس طرح اس دن اس عظیم ماہر طب کو خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے، مگر اس دن کا بنیادی مقصد ذیابیطس کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں چونتیس کروڑ سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں اور جاں بحق ہونے والا ہر پانچواں فرد ذیابیطس میں مبتلا ہوتا ہے۔ شوگر کی بیماری سے ہرآٹھ سیکنڈ میں ایک شخص کی موت واقع ہو رہی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے ہونے والی اسی فیصد اموات کا تعلق غریب اور درمیانی طبقہ سے ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے، جہاں ذیابیطس کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے بھی زیادہ ہے۔ ذیابیطس کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے۔