"فن تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{تصویر |
{{تصویر |
Image =|
Image =|
Caption1 = تعمیراتی [[فن]] (معماری) کا ایک جدید شاہکار جسے [[برج خلیفہ|برج دبئی]] کہا جاتا ہے۔

Caption1 = تعمیراتی [[فن]] (معماری) کا ایک جدید شاہکار جسے [[برج خلیفہ|برج دبئی]] کہا جاتا ہے۔

Image2 = BurjDubaiPlan.PNG |
Image2 = BurjDubaiPlan.PNG |
Caption = [[انضباط]] [[تعمیر]] (معماریت) اور [[مدنی ہندسیات]] کے علوم کی روشنی میں تیار کیا جانے والا [[برج خلیفہ|برج دبئی]] کے منصوبے کا ایک خاکہ۔

Caption = [[انضباط]] [[تعمیر]] (معماریت) اور [[مدنی ہندسیات]] کے علوم کی روشنی میں تیار کیا جانے والا [[برج خلیفہ|برج دبئی]] کے منصوبے کا ایک خاکہ۔

| اصطلاحات = چند اہم الفاظ
| اصطلاحات = چند اہم الفاظ
| اصطلاحات_ =
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
{{امراض|
عَمَر
عمارت
تعمیر
معماری
معماریت
معمار|
عَمَر
عمارت
تعمیر
معماری
معماریت
معمار|
سکونت / رہائش
building
construction
architecture
architecture (engineering)
architect}}
سکونت / رہائش
building
construction
architecture
architecture (engineering)
architect}}

'''معماری''' اور اس کا انگریزی متبادل architecture، دونوں ہی ایسے الفاظ ہیں جو خاصے وسیع مفہوم میں استعمال کیے جاتے ہیں؛ یعنی ان الفاظ سے مراد عمارت سازی کے عمل یا [[انضباط|انضباط (discipline)]] کی بھی لی جاتی ہے، عمارت کی ساخت کی بھی لی جاتی ہے، تعمیرِ عمارت کے [[پیشہ|پیشے]] کی بھی لی جاتی ہے اور کسی عمارت کو تعمیر کرنے والے ([[معمار]]) کے [[فن]] کی بھی لی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا مفاہیمِ لفظِ معماری (جو [[مدنی ہندسیات]] سے قریب قریب آجاتے ہیں) کے علاوہ بھی اس لفظ کا استعمال کسی شے کی تصوراتی تشکیل و ساخت پر بھی کیا جاسکتا ہے جیسے؛ ریاضیاتی معماری سے مراد [[سائنس|علم]] [[ریاضی|ریاضیات]] کے ڈھانچے یا نظام کی لی جاتی ہے، اسی طرح [[روح]] کی معماری کرنا سے [[مذہبی]] [[ادب]] میں مراد [[نفس]] کے تزکیے کی لی جاتی ہے جبکہ [[قوم]] کی معماری سے مراد [[سماج|معاشرے]] کی اصلاح و [[ترقی]] کی لی جاتی ہے۔ مزید یہ کہ کسی جسمانی ساخت پر اس لفظ کا استعمال [[انسان]] کی بنائی ہوئی [[عمارت|عمارات]] تک محدود نہیں بلکہ کسی [[فطرت|قدرتی]] یا [[جغرافیہ|جغرافیائی]] وجود کی تعریف یا اسے بیان کرتے وقت قدرت کی معماری کا لفظ بھی دیکھنے میں آتا ہے۔

== وجہ تسمیہ ==
== وجہ تسمیہ ==
معماری کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] کے عمر سے ماخوذ ہے جس کے متعدد معنوں میں سے ایک معنی سکونت اور رہائش یا رہنے کے ہوتے ہیں اسی سے عربی میں عمارۃ بنایا جاتا ہے یعنی وہ جگہ کہ جہاں رہائش اختیار کی جاسکتی ہو اور یہی عمارۃ [[اردو]] کے لفظ عمارت کی اساس ہے کیونکہ اردو میں عربی کی [[تاۓ مدورہ]] کو ت سے تبدیل کر کہ لکھا جاتا ہے۔ اسی عمر سے معمار بنا ہے یعنی وہ شخص کہ جو رہنے کی عمارت کو بناتا ہو اور اسی سے اس بنانے کے عمل کا نام یعنی معماری بھی اخذ کیا جاتا ہے۔

[[زمرہ:معماری طرحبند]]
[[زمرہ:معماری]]
[[زمرہ:مدنی ہندسیات]]
[[زمرہ:مدنی ہندسیات]]
[[زمرہ:معماری]]
[[زمرہ:معماری طرحبند]]

نسخہ بمطابق 02:50، 23 مارچ 2018ء

تعمیراتی فن (معماری) کا ایک جدید شاہکار جسے برج دبئی کہا جاتا ہے۔
انضباط تعمیر (معماریت) اور مدنی ہندسیات کے علوم کی روشنی میں تیار کیا جانے والا برج دبئی کے منصوبے کا ایک خاکہ۔
چند اہم الفاظ

عَمَر
عمارت
تعمیر
معماری
معماریت
معمار

سکونت / رہائش
building
construction
architecture
architecture (engineering)
architect

معماری اور اس کا انگریزی متبادل architecture، دونوں ہی ایسے الفاظ ہیں جو خاصے وسیع مفہوم میں استعمال کیے جاتے ہیں؛ یعنی ان الفاظ سے مراد عمارت سازی کے عمل یا انضباط (discipline) کی بھی لی جاتی ہے، عمارت کی ساخت کی بھی لی جاتی ہے، تعمیرِ عمارت کے پیشے کی بھی لی جاتی ہے اور کسی عمارت کو تعمیر کرنے والے (معمار) کے فن کی بھی لی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا مفاہیمِ لفظِ معماری (جو مدنی ہندسیات سے قریب قریب آجاتے ہیں) کے علاوہ بھی اس لفظ کا استعمال کسی شے کی تصوراتی تشکیل و ساخت پر بھی کیا جاسکتا ہے جیسے؛ ریاضیاتی معماری سے مراد علم ریاضیات کے ڈھانچے یا نظام کی لی جاتی ہے، اسی طرح روح کی معماری کرنا سے مذہبی ادب میں مراد نفس کے تزکیے کی لی جاتی ہے جبکہ قوم کی معماری سے مراد معاشرے کی اصلاح و ترقی کی لی جاتی ہے۔ مزید یہ کہ کسی جسمانی ساخت پر اس لفظ کا استعمال انسان کی بنائی ہوئی عمارات تک محدود نہیں بلکہ کسی قدرتی یا جغرافیائی وجود کی تعریف یا اسے بیان کرتے وقت قدرت کی معماری کا لفظ بھی دیکھنے میں آتا ہے۔

وجہ تسمیہ

معماری کا لفظ عربی کے عمر سے ماخوذ ہے جس کے متعدد معنوں میں سے ایک معنی سکونت اور رہائش یا رہنے کے ہوتے ہیں اسی سے عربی میں عمارۃ بنایا جاتا ہے یعنی وہ جگہ کہ جہاں رہائش اختیار کی جاسکتی ہو اور یہی عمارۃ اردو کے لفظ عمارت کی اساس ہے کیونکہ اردو میں عربی کی تاۓ مدورہ کو ت سے تبدیل کر کہ لکھا جاتا ہے۔ اسی عمر سے معمار بنا ہے یعنی وہ شخص کہ جو رہنے کی عمارت کو بناتا ہو اور اسی سے اس بنانے کے عمل کا نام یعنی معماری بھی اخذ کیا جاتا ہے۔