"قلب ظلمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے پیرامیٹر کا ترجمہ
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{خانۂ معلومات کتاب
{{خانۂ معلومات کتاب
| نام = قلب ظلمات<br />
| نام = قلب ظلمات<br/>
Heart of Darkness
Heart of Darkness
| اصل عنوان =
| اصل عنوان =
سطر 33: سطر 33:
* [https://rekhta.org/ebooks/qalb-e-zulmaat-joseph-conrad-ebooks?lang=ur اردو ترجمہ قلب ظلمات] [[ریختہ (اردو ادبی ویب سائٹ)|ریختہ]] ویب پر
* [https://rekhta.org/ebooks/qalb-e-zulmaat-joseph-conrad-ebooks?lang=ur اردو ترجمہ قلب ظلمات] [[ریختہ (اردو ادبی ویب سائٹ)|ریختہ]] ویب پر


[[زمرہ:کانگو آزاد ریاست]]
[[زمرہ:وجودی ناول]]
[[زمرہ:1899ء کے ناول]]
[[زمرہ:1899ء کے ناول]]
[[زمرہ:فلسفیانہ ناول]]
[[زمرہ:فلسفیانہ ناول]]
[[زمرہ:کانگو آزاد ریاست]]
[[زمرہ:وجودی ناول]]

نسخہ بمطابق 04:41، 23 مارچ 2018ء

قلب ظلمات
Heart of Darkness first was published as a three-part serial story in Blackwood's Magazine
مصنفجوزف کونریڈ
مترجممحمد سلیم الرحمن (اردو)
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
صنفناولٹ
اشاعت1899 سلسلہ; 1902 کتاب
ناشربلیک وڈز میگزین
طرز طباعتمطبوع

قلب ظلمات (1899ء) (انگریزی: Heart of Darkness) پولش-برطانوی ناول نگار جوزف کونریڈ کا ایک ناولٹ ہے جو اس کی آزاد ریاست کانگو میں واقع دریائے کانگو کے سفر کی داستان ہے۔ کانگو افریقا کا دل ہے اور کہانی کا راوی مارلو ہے۔[1] مارلو نے لندن کے دریائے ٹیمز میں کشتی پر سوار اپنے ساتھیوں کو یہ کہانی سنائی۔[2]

کہانی

ناولٹ میں مہذب دنیا کے جناب کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے رہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم اور نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو گیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اور وہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے اور بدروح بن جاتا ہے اور وہ افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔ یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو جائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Heart of Darkness Novella by Conrad – Encyclopædia Britannica, accessed 2015-08-02
  2. Chinua Achebe "An Image of Africa: Racism in Conrad's Heart of Darkness" in The Norton Anthology of English Literature، vol. 2 (7th edition) (2000)، p. 2036.
  3. داستان کی مختصر تاریخ۔ لاہور: نگارشات پبلشرز۔ صفحہ: 116-117 

بیرونی ورابط