"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سر انجام، سے، انسٹی ٹیوٹ
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات
سطر 53: سطر 53:
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]

[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 11:41، 23 مارچ 2018ء


نرگس ماولوالا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
مقالات Alignment issues in laser interferometric gravitational-wave detectors
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
ویلزلی کالج
کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1 ستمبر 1990–31 جنوری 1997)[1]
ویلزلی کالج (1 ستمبر 1986–1 جون 1990)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی،بی اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Rainer Weiss
پیشہ ماہر فلکی طبیعیات،  طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
میک آرتھر فیلو شپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نرگس ماول والا ایک پاکستانی امریکی فلکی طبیعیات دان ہیں جو ثقلی امواج میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔[3] نرگس پاکستان کے شہر کراچی میں ایک پارسی (زرتشتیت کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول کانونٹ آف جیسس اینڈ میری میں تعلیم حاصل کی، 1986ء میں امریکا چلی گئیں، جہاں ویلیسلی کالج سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی پی ایچ ڈی مکمل کیا۔[4]

ذاتی زندگی

ماولوالا لاہور میں پیدا ہوئی لیکن کراچی میں پلی بڑھی، کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی سے او لیول اور اے لیول کا امتحان پاس کیے۔ پھر 1986ء میں امریکا چلی گئیں جہاں ویلیزلے کالج میں داخلہ لے لیا، کالج سے 1990ء میں فلکیات میں بیچلر ڈگری لی، 1997 ء میں ایم آئی ٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کیا۔

ماولوالا زرتشتی[5] پارسی خاندان میں پیدا ہوئی،[6] ماولوالا اپنی ساتھی[3] اور دو بچوں کے ساتھ امریکا میں کیمبرج، میسا چوسٹس میں رہائش پزیر ہے۔ ماولوالا کی ایک رہائش گاہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے، جہاں وہ 2010ء میں آئيں۔[3][7][8][9][10]

ذریعہ معاش

ایم ائی ٹی میں ایک گریجویٹ طالب علم کے طور پر، نرگس نے ڈاکٹر رائنر ویس کے ماتحت اپنی ڈاکٹریٹ کا کام سر انجام دیا، جہاں نرگس نے کشش ثقل کی لہروں کا پتہ لگانے کے لیے ایک پروٹو ٹائپ لیزر انٹرفرومیٹر بنایا۔[11] گریجویٹ اسکول کے بعد، وہ ایک پوسٹ ڈاکٹریٹ تحقیق کار تھیں، اس کے بعد نرگس کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک بطور تحقیقی سائنس دان کے لیگو پر کام کیا۔[3] نرگس ماولوالا نے 2002ء میں مشہور زمانہ تحقیقی مرکز ایم آئی ٹی میں شمولیت اختیار کی۔[3]

حوالہ جات

  1. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  2. ORCID Public Data File 2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.23640/07243.13066970.V1 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب پ ت ٹ "Gravitational wave researcher succeeds by being herself"۔ ScienceMag – AAAS۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  4. "Just Herself"۔ www.sciencemag.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2016 
  5. "Nergis Mavalvala, Pakistan's unexpected celebrity scientist"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  6. "Karachi bike repairman inspired Mavalvala"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2016 
  7. "Meet The Queer Woman Who Proved Einstein's Theory About Gravitational Waves"۔ NewNowNext۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2016 
  8. "Interview of Nargis Mavalvala"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2016 
  9. "Nergis Mavalvala"۔ TEDxCLE۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2016 

بیرونی روابط