"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: pnb:صحرا |
م روبالہ جمع: tk:Çöl |
||
سطر 113: | سطر 113: | ||
[[chr:ᎤᎧᏲᏗ ᎡᎶᎯᏱ]] |
[[chr:ᎤᎧᏲᏗ ᎡᎶᎯᏱ]] |
||
[[tr:Çöl]] |
[[tr:Çöl]] |
||
[[tk:Çöl]] |
|||
[[uk:Пустеля]] |
[[uk:Пустеля]] |
||
[[vec:Dexerto]] |
[[vec:Dexerto]] |
نسخہ بمطابق 20:18، 24 اگست 2010ء
صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہوجائے۔
پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔