"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ایشیا میں 1860ء کی تاسیسات |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[زمرہ:ایشیا میں 1860ء کی تاسیسات]] |
[[زمرہ:ایشیا میں 1860ء کی تاسیسات]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:جغرافیہ شمال مشرقی ایشیا]] |
[[زمرہ:جغرافیہ شمال مشرقی ایشیا]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]] |
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 13:59، 23 مارچ 2018ء
ولادی وستوک بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 2010ء میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ چین اور شمالی کوریا کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ 1991ء تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پزیر تھے۔ 1990ء کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔