"طبقہ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ht:Òd (biyoloji) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: mt:Ordni (bijoloġija); cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ |
[[تصویر:حیاتی_جماعت_بندی.png|thumb|200px|حیاتی جماعت بندی کی ترتیب]] |
||
'''طبقہ''' {{دیگر نام|انگریزی = order}} سائنسی اصطلاح جو کہ [[حیاتیات]] میں استعمال ہوتی ہے، [[لاطینی]] میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی [[تصنیفیات|طبقاتی تقسیم (taxonomic)]] کا ایک درجہ ہے جس میں [[زندہ اجسام]] کی پہچان و [[جماعت بندی]] کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ [[ساحہ]] (domain)، [[مملکہ]] (kingdom)، [[قسمہ]] (phylum) اور [[جماعت]] جبکہ [[خاندان]] اور [[جنس]] (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی [[تصنیفیات]] میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔ |

<div style="text-align:center;"> |
<div style="text-align:center;"> |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
* [[نوع]] |
* [[نوع]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:حیاتیات]] |
[[زمرہ:حیاتیات]] |
||
سطر 57: | سطر 55: | ||
[[lmo:Ùrden (biologìa)]] |
[[lmo:Ùrden (biologìa)]] |
||
[[hu:Rend (rendszertan)]] |
[[hu:Rend (rendszertan)]] |
||
[[mt:Ordni]] |
[[mt:Ordni (bijoloġija)]] |
||
[[ms:Order]] |
[[ms:Order]] |
||
[[nl:Orde (biologie)]] |
[[nl:Orde (biologie)]] |
نسخہ بمطابق 00:51، 26 اگست 2010ء
طبقہ (انگریزی: order) سائنسی اصطلاح جو کہ حیاتیات میں استعمال ہوتی ہے، لاطینی میں ordo کہلاتی ہے کی تعریف یہ ہے کہ؛ حیاتیات میں استعمال ہونے والی طبقاتی تقسیم (taxonomic) کا ایک درجہ ہے جس میں زندہ اجسام کی پہچان و جماعت بندی کے لیے ان کو رکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ طبقہ سے اوپر بالائی درجات ؛ ساحہ (domain)، مملکہ (kingdom)، قسمہ (phylum) اور جماعت جبکہ خاندان اور جنس (genus) طبقہ کے درجے کے بعد آتے ہیں۔ طبقہ اصل میں حیاتیاتی تصنیفیات میں استمعال ہونے والا صیغہ واحد ہے، صیغہ جمع میں اسے طبقے یا طبقات کہا جائے گا۔ لاطینی میں صیغہ جمع کے لیے ordies جبکہ انگریزی زبان میں orders استعمال ہوا ہے۔ طبقہ ؛ جماعت اور خاندان کے درمیان فرق کرنے والی تقسیم تصور کی جاتی ہے۔