"پرل ہاربر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}})
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
[[تصویرفائل:Ford Island aerial photo RIMPAC 1986.JPEG|تصغیر|پرل ہاربر]]
'''پرل ہاربر''' {{دیگر نام|انگریزی= Pearl Harbor}} [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈا بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
 
* [[پرل ہاربر حملہ]]
 
[[زمرہ:جغرافیہ ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی]]
[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:جغرافیہ ہونولولو کاؤنٹی، ہوائی]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم]]

فہرست رہنمائی