"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
Peter The Great
Peter The Great

[[ملف:Peter der-Grosse.jpg|framepx|thumb|left|پیٹر اعظم]]
[[فائل:Peter der-Grosse.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|پیٹر اعظم]]

پیدائش: 1672ء
پیدائش: 1672ء
سطر 8: سطر 8:

[[روس]] کا بیدار مغز بادشاہ۔ [[1696ء]] میں [[ازوف]] کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ [[1697ء]] میں [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]]، [[انگلستان|انگلینڈ]]، [[آسٹریا]] اور [[جرمنی]] کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ [[1700ء]] میں [[چارلس دوازدہم]] شاہ [[سویڈن]] سے [[جنگ ناروا]] میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ [[1711ء]] میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ [[1721ء]] میں [[سویڈن]] سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔

پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔

[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1725ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی روسی شخصیات]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:بادشاہ]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]
[[زمرہ:جدید طفل حکمران]]
[[زمرہ:جدید طفل حکمران]]
[[زمرہ:راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران]]
[[زمرہ:راسخ الاعتقاد کلیسیا کے حکمران]]
[[زمرہ:روسی شہنشاہ]]
[[زمرہ:روسی مؤجد]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کی روسی شخصیات]]
[[زمرہ:سترہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:سترہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں ایشیا کے بادشاہ]]
[[زمرہ:فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان]]
[[زمرہ:فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز روس تعلقات]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز روس تعلقات]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کی روسی شخصیات]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی روسی شخصیات]]
[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1725ء کی وفیات]]
[[زمرہ:روسی مؤجد]]
[[زمرہ:روسی شہنشاہ]]
[[زمرہ:بادشاہ]]
[[زمرہ:تاریخ روس]]

نسخہ بمطابق 16:08، 23 مارچ 2018ء

Peter The Great

فائل:Peter der-Grosse.jpg
پیٹر اعظم

پیدائش: 1672ء

وفات: 1725ء

روس کا بیدار مغز بادشاہ۔ 1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔

پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرین اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔