"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:
{{لحمیہ
{{لحمیہ
| نام = لحمیہ 53
| نام = لحمیہ 53
| عنوان = p53 لحمیہ (نیلا) جو [[ڈی این اے]] سے بندھن بناتا ہے (نارنجی)؛ [[خارصین|زنک]] [[آئون]] (سبز) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ <br /> بمطابق [[پی ڈی بی]] شناخت 1TUP
| عنوان = p53 لحمیہ (نیلا) جو [[ڈی این اے]] سے بندھن بناتا ہے (نارنجی)؛ [[خارصین|زنک]] [[آئون]] (سبز) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ <br/> بمطابق [[پی ڈی بی]] شناخت 1TUP
| تصویر = p53.png
| تصویر = p53.png
| ایچ_جی_این_سی_شناخت = 11998
| ایچ_جی_این_سی_شناخت = 11998
سطر 23: سطر 23:
* [[P53 (وراثہ)]]
* [[P53 (وراثہ)]]
\
\
{{Commonscat|Tumor suppressor protein p53}}
{{زمرہ کومنز|Tumor suppressor protein p53}}


[[زمرہ:وراثات الورم]]
[[زمرہ:لحمیات]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:لحمیات]]
[[زمرہ:وراثات الورم]]
[[زمرہ:وراثیات]]
[[زمرہ:وراثیات]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:طب]]

نسخہ بمطابق 16:40، 23 مارچ 2018ء

پی 53 (لحمیہ)
شناخت
علامت؟

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشونما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتا ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

\