"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}} |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| external = جی ہاں |
| external = جی ہاں |
||
}} |
}} |
||
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' یا '''یونیورسل سیریل بس''' {{دیگر نام|انگریزی= universal serial bus}} جس کا |
'''کائناتی سلسلی حافلہ''' یا '''یونیورسل سیریل بس''' {{دیگر نام|انگریزی= universal serial bus}} جس کا اختصار، انتخاب{{زیر}} [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] سے استفادہ کرتے ہوئے USB کہلاتا ہے، [[علم کمپیوٹر]] میں مختلف الاقسام [[اختراع|اختراعات (devices)]] کے لیے [[سطح البین|سطح البینی (interface)]] معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ |
||
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;" |
{|style="float: right; clear: right; margin:0 0 0.4em 1em;" |
||
|- |
|- |
نسخہ بمطابق 16:45، 23 مارچ 2018ء
یو ایس بی یونیورسل سیریل بس | |
عام طور پر استعمال ہونے والا ایک یو ایس بی | |
سالِ تخلیق: Year created |
جنوری 1996ء |
چوڑائی: Width |
1 bit |
اختراعاتی عدد: Number of devices |
127 per host controller |
گنجائش: Capicity |
12 or 480 Mbit/s |
انداز: Style |
سلسلی |
حار وصلیت؟ Hotplugging? |
جی ہاں |
بیرونی؟ External? |
جی ہاں |
کائناتی سلسلی حافلہ یا یونیورسل سیریل بس (انگریزی: universal serial bus) جس کا اختصار، انتخابِ اوائل کلمات سے استفادہ کرتے ہوئے USB کہلاتا ہے، علم کمپیوٹر میں مختلف الاقسام اختراعات (devices) کے لیے سطح البینی (interface) معیار کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔
مزید دیکھیۓ |
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک موصل اختراع (conductor device) کی مانند برقی دورانوں (electrical circuits) کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے سلسلی حافلہ (serial bus) کہتے ہیں۔ اس کی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک برقی وصیلہ (electrical connector) بھی سمجھا جاسکتا ہے۔