"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:
<!-- See Template:Infobox settlement for additional fields and descriptions -->
<!-- See Template:Infobox settlement for additional fields and descriptions -->
| name = کرم ایجنسی
| name = کرم ایجنسی
| native_name = ([[اردو]] کرم<br />{{دیگر نام|پشتو=كرمه}}<!-- if different from the English name -->
| native_name = ([[اردو]] کرم<br/>{{دیگر نام|پشتو=كرمه}}<!-- if different from the English name -->
| settlement_type = ایجنسی<!-- such as Town, Village, City, Borough etc. -->
| settlement_type = ایجنسی<!-- such as Town, Village, City, Borough etc. -->
<!-- images --->
<!-- images --->
سطر 9: سطر 9:
| image_alt =
| image_alt =
| image_caption =
| image_caption =
<!-- maps and coordinates ------>
<!-- maps and coordinates ---->
| image_map = FATA Dist Kuram.svg
| image_map = FATA Dist Kuram.svg
| map_alt =
| map_alt =
سطر 17: سطر 17:
| coordinates_region = <!-- ISO 3166-1 alpha-2 or ISO 3166-2 code for country/region containing the coordinates -->
| coordinates_region = <!-- ISO 3166-1 alpha-2 or ISO 3166-2 code for country/region containing the coordinates -->
| coordinates_display = inline,title
| coordinates_display = inline,title
<!-- location ------------------>
<!-- location ---->
| subdivision_type = ملک
| subdivision_type = ملک
| subdivision_name = پاکستان<!-- the name of the country -->
| subdivision_name = پاکستان<!-- the name of the country -->
<!-- established --------------->
<!-- established ---->
| established_title = قیام
| established_title = قیام
| established_date =
| established_date =
<!-- seat, smaller parts ------->
<!-- seat, smaller parts ---->
| seat_type = ہیڈکوارٹر
| seat_type = ہیڈکوارٹر
| seat =
| seat =
سطر 35: سطر 35:
| leader_title = پولیٹیکل ایجنٹ
| leader_title = پولیٹیکل ایجنٹ
| leader_name = 1
| leader_name = 1
<!-- area ---------------------->
<!-- area ---->
| area_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| area_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| area_total_km2 = 3310
| area_total_km2 = 3310
<!-- elevation ----------------->
<!-- elevation ---->
| elevation_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| elevation_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| elevation_m =
| elevation_m =
سطر 45: سطر 45:
| elevation_min_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| elevation_min_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| elevation_min_m =
| elevation_min_m =
<!-- population ---------------->
<!-- population ---->
| population_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| population_footnotes = <!-- for references: use <ref> tags -->
| population_total = 448310
| population_total = 448310
| population_as_of = 1998
| population_as_of = 1998
| population_density_km2 =
| population_density_km2 =
<!-- time zone(s) -------------->
<!-- time zone(s) ---->
| timezone1 = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
| timezone1 = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
| utc_offset1 = +5
| utc_offset1 = +5
سطر 57: سطر 57:
| postal_code =
| postal_code =
| iso_code =
| iso_code =
<!-- twin cities --------------->
<!-- twin cities ---->
| blank_name_sec1 = اہم (زبانیں
| blank_name_sec1 = اہم (زبانیں
| blank_info_sec1 = [[پشتو]], [[اردو]], [[فارسی زبان]], اور [[انگریزی]].
| blank_info_sec1 = [[پشتو]], [[اردو]], [[فارسی زبان]], اور [[انگریزی]].
<!-- website, footnotes -------->
<!-- website, footnotes ---->
| website =
| website =
| footnotes =
| footnotes =
سطر 76: سطر 76:
کرم کی تین تحصیلیں [[پارہ چنار]]، [[صدہ]] اور [[بگن]] ہے۔
کرم کی تین تحصیلیں [[پارہ چنار]]، [[صدہ]] اور [[بگن]] ہے۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{سانچہ:پاکستان کی وادیاں}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان کی وادیاں}}
{{قبائلی علاقہ جات}}
{{قبائلی علاقہ جات}}


[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی وادیاں]]
[[زمرہ:کرم ایجنسی|کرم ایجنسی]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:پاکستان کی وادیاں]]
[[زمرہ:پاکستان کی وادیاں]]
[[زمرہ:کرم ایجنسی| ]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی وادیاں]]

نسخہ بمطابق 19:36، 23 مارچ 2018ء


(اردو کرم
(پشتو: كرمه)
ایجنسی
قبائلی علاقہ جات کے اضلاع کا نقشہ
قبائلی علاقہ جات کے اضلاع کا نقشہ
ملکپاکستان
تحصیل
فہرست ..
  • 2
حکومت
 • پولیٹیکل ایجنٹ1
رقبہ
 • کل3,310 کلومیٹر2 (1,280 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل448,310
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
اہم (زبانیںپشتو, اردو, فارسی زبان, اور انگریزی.

کرم ایجنسی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ایک ایجنسی ہے۔ جو تمام ایجنسیز میں خوبصورت ترین اور اہم ایجنسی ہے۔ یہاں پر اکثریت طورى قبائل آباد ہیں۔ ارض پاکستان کی جنت نظیر وادی اور اسٹرٹیجک و جغرافیائی اہمیت کا حامل انتہائی اہم علاقہ پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں (ننگرہار، خوست اور پکتیا) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی اور شمالی وزیرستان کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ علاقہ اپنی جغرافیائی اہمیت و اسٹرٹیجک خدوخال کی وجہ سے بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش کی وجہ سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ افغانستان کا مشہور پہاڑی علاقہ تورہ بورہ سپین غر [کوہ سفید] کے پہاڑی سلسلے کے اندر ایک طرف سے صوبہ ننگرہار اور دوسری طرف سے پاراچنار کے مضافاتی گاؤں زیڑان سے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پاکستان کے کسی بھی علاقے بشمول تمام قبائلی علاقوں کے افغان دار الحکومت کابل سے نزدیک ترین اور کم ترین فاصلے پر واقع ہے۔ اور اس علاقے کی شکل ایک مثلت کی سی ہے، چنانچہ بین الاقوامی اسٹرٹیجک اصطلاحات میں کرم ایجنسی کے صدر مقام پاراچنار کو طوطے کی چونچ "Parrots Beak" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

جغرافیہ

پاراچنار افغانستان کے تین صوبوں (ننگرہار، خوست اور پکتیا) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی اور شمالی وزیرستان کے ساتھ ساتھ ضلع ہنگو سے بھی متصل ہے۔ پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دار الخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے جو افغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہیں۔

تحصیلیں

کرم کی تین تحصیلیں پارہ چنار، صدہ اور بگن ہے۔

حوالہ جات