"کلیمنجارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
22 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
|بلندی = 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (19340 [[فٹ]])
|مقام = [[تنزانیہ]]
 
|آخری_آتش فشانی = نامعلوم
|پہلی_فتح = 1889ء از ہانس میئر، لوڈوگ پورٹشیلر اور یوہانس کنیالا لاؤوو
}}
 
[[ملففائل:Kilimanjaro 3D - version 1.gif|300px|thumbتصغیر|کلیمنجارو 3D]]
 
'''کلیمنجارو''' (Kilimanjaro) براعظم [[افریقا]] کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]]/19340 [[فٹ]] ہے۔ یہ [[تنزانیہ]] میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
 
[[ملففائل:Climbers at Kili.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|چوٹی]]
 
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ [[خط استوا]] کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Kilimanjaro}}
* [http://www.tanzaniaparks.com/kili.html کلیمنجارو نیشنل پارک]
* [http://earthobservatory.nasa.gov/Newsroom/NewImages/images.php3?img_id=10856 ناسا کا صفحہ]
 
[[زمرہ:ساتبلند چوٹیاںترین نقاط بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:خطہ کلیمنجارو]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:تنزانیہ کے پہاڑ]]
[[زمرہ:خطہ کلیمنجارو]]
[[زمرہ:سات چوٹیاں]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق کے آتش فشاں]]
[[زمرہ:بلند ترین نقاط بلحاظ ملک]]

فہرست رہنمائی