"کوہ اسماعیل سامانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 11: سطر 11:
'''اسماعیل سامانی''' (Ismoil Somoni Peak) ([[تاجک زبان|تاجک]]: قلۂ اسماعیل{{زیر}} سامانی) [[سلسلہ کوہ پامیر]] میں واقع [[تاجکستان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے جو [[دولت سامانیہ]] کے بانی [[اسماعیل سامانی]] کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] (24590 [[فٹ]]) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ [[سوویت اتحاد|سوویت]] دور میں [[1933ء]] میں اسے [[کوہ اسماعیل سامانی|کوہ اسٹالن]] کا نام دیا گیا۔ [[1962ء]] میں اس چوٹی کا نام بدل کر [[کوہ اسماعیل سامانی|کوہ کمیونزم]] رکھ دیا گیا اور [[1998ء]] میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار [[1933ء]] میں سوویت کوہ پیما [[یوگنی ابالاکوف]] نے سر کیا۔

[[زمرہ:بلند ترین نقاط بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:تاجکستان کے پہاڑ|اسماعیل]]
[[زمرہ:تاجکستان کے پہاڑ|اسماعیل]]
[[زمرہ:سات ہزارئیے|اسماعیل]]
[[زمرہ:سات ہزارئیے|اسماعیل]]
[[زمرہ:بلند ترین نقاط بلحاظ ملک]]

نسخہ بمطابق 21:03، 23 مارچ 2018ء

اسماعیل سامانی

اسماعیل سامانی کی چوٹی کا منظر 1989ء
بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ)
مقام تاجکستان
پہاڑی سلسلہپامیر
فتح اولیوگنی ابالاکوف 1933ء

اسماعیل سامانی (Ismoil Somoni Peak) (تاجک: قلۂ اسماعیلِ سامانی) سلسلہ کوہ پامیر میں واقع تاجکستان کی سب سے بلند چوٹی ہے جو دولت سامانیہ کے بانی اسماعیل سامانی کے نام سے موسوم ہے۔ اس چوٹی کی بلندی 7495 میٹر (24590 فٹ) ہے۔ یہ چوٹی دنیا کے اونچے پہاڑوں میں 50 ویں نمبر پر آتی ہے۔ سوویت دور میں 1933ء میں اسے کوہ اسٹالن کا نام دیا گیا۔ 1962ء میں اس چوٹی کا نام بدل کر کوہ کمیونزم رکھ دیا گیا اور 1998ء میں اسے موجودہ نام دیا گیا۔ اس چوٹی کو پہلی بار 1933ء میں سوویت کوہ پیما یوگنی ابالاکوف نے سر کیا۔