"ہڈی کا گودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← بعد ازاں، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:


== ہڈی کے گودے کی اقسام ==
== ہڈی کے گودے کی اقسام ==
[[File:Red White Blood cells.jpg|thumb|اسکیننگ الیکٹران خوردبین کی تصویر۔ بائیں طرف انسانی خون کا سرخ خلیہ ہے جس کے دونوں جانب گڑھا ہوتا ہے۔ دائیں طرف خون کا سفید خلیہ ہے اور درمیان میں تحریک شدہ پلیٹلیٹ (activated platelet) ہے۔]]
[[فائل:Red White Blood cells.jpg|تصغیر|اسکیننگ الیکٹران خوردبین کی تصویر۔ بائیں طرف انسانی خون کا سرخ خلیہ ہے جس کے دونوں جانب گڑھا ہوتا ہے۔ دائیں طرف خون کا سفید خلیہ ہے اور درمیان میں تحریک شدہ پلیٹلیٹ (activated platelet) ہے۔]]


=== ہڈی کا سرخ گودا ===
=== ہڈی کا سرخ گودا ===
سطر 9: سطر 9:
=== ہڈی کا پیلا گودا ===
=== ہڈی کا پیلا گودا ===
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعد ازاں مزید [[سرخ خونی خلیہ|سرخ خلیے]] بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعد ازاں مزید [[سرخ خونی خلیہ|سرخ خلیے]] بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔

[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:خلیہ جذعیہ]]
[[زمرہ:خون زائی]]
[[زمرہ:خون زائی]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:نظام سیالہ]]
[[زمرہ:نظام سیالہ]]
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:خلیہ جذعیہ]]

نسخہ بمطابق 23:50، 23 مارچ 2018ء

ہڈی کا گودا (انگریزی: Bone marrow) ایک لچکدار سیال بافت ہے جو ہڈی کے مرکز میں موجود خالی جگہ (Cavity) میں پایاجاتاہے۔ ہڈیوں کا گودا دو قسم کا ہوتاہے۔

ہڈی کے گودے کی اقسام

اسکیننگ الیکٹران خوردبین کی تصویر۔ بائیں طرف انسانی خون کا سرخ خلیہ ہے جس کے دونوں جانب گڑھا ہوتا ہے۔ دائیں طرف خون کا سفید خلیہ ہے اور درمیان میں تحریک شدہ پلیٹلیٹ (activated platelet) ہے۔

ہڈی کا سرخ گودا

ہڈی کا سرخ رنگ والا گودا (Red Bone Marrow) خون کے سفید ذرات (خلیات)، سرخ ذرات (خلیات) اور اقراص (Platelets) پیداکرتاہے۔ اس میں سفید خلیات پیدا کرنے کی نسبت سرخ خلیات پیدا کرنے کی صلاحیت سات گنا زائد ہوتی ہے جو بوقت ضرورت مزید بڑھ سکتی ہے۔

ہڈی کا پیلا گودا

ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعد ازاں مزید سرخ خلیے بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔