"پرتیتیا سمتپاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بدھ مت}}
بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک '''پرتیتیا سمتپاد''' یا '''سلسلہ علت و معلول''' کے بارہ (12) مدارج [[گوتم بدھ]] کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔ سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج اجمالی تعارف کے ساتھ یوں بیان کیے جا سکتے ہیں:
بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک '''پرتیتیا سمتپاد''' یا '''سلسلہ علت و معلول''' کے بارہ (12) مدارج [[گوتم بدھ]] کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔ سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج مندرجہ ذیل ہیں:
# [[اودیا (بدھ مت)|اودیا]]
# [[سنسکار (بدھ مت)|سنسکار]]
# [[وگیان]]
# [[نام روپ]]
# [[شدھیاتنا]]
# [[سپرش]]
# [[ویدنا]]
# [[ترشنا]]
# [[اپادان]]
# [[بھو]]
# [[جاتی (بدھ مت)|جاتی]]
# [[جرامرن]]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 15:02، 26 مارچ 2018ء

بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک پرتیتیا سمتپاد یا سلسلہ علت و معلول کے بارہ (12) مدارج گوتم بدھ کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔ سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج مندرجہ ذیل ہیں:

  1. اودیا
  2. سنسکار
  3. وگیان
  4. نام روپ
  5. شدھیاتنا
  6. سپرش
  7. ویدنا
  8. ترشنا
  9. اپادان
  10. بھو
  11. جاتی
  12. جرامرن

حوالہ جات