"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) نیا صفحہ: مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ شمالی ایران کے شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپن... |
م روبالہ جمع: en:Firishta, pnb:محمد قاسم فرشتہ |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ:مؤرخین]] |
[[زمرہ:مؤرخین]] |
||
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]] |
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]] |
||
[[en:Firishta]] |
|||
[[pnb:محمد قاسم فرشتہ]] |
نسخہ بمطابق 09:57، 8 ستمبر 2010ء
مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ شمالی ایران کے شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندوشاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔