"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: تبدیلی ربط از Sindhri Tharparkar > سندھڑی |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| imagesize = 200px |
| imagesize = 200px |
||
| birth_date = [[18 اگست]] [[1932ء|1932]] |
| birth_date = [[18 اگست]] [[1932ء|1932]] |
||
| birth_place = [[ |
| birth_place = [[سندھڑی|سندھڑی]], [[ضلع تھرپارکر|تھرپارکر]], [[سندھ]], [[پاکستان]] |
||
| death_date = {{death date and age|1993|03|16|1932|08|18}} |
| death_date = {{death date and age|1993|03|16|1932|08|18}} |
||
| death_place = [[اسلام آباد]], [[پاکستان]] |
| death_place = [[اسلام آباد]], [[پاکستان]] |
نسخہ بمطابق 03:21، 29 مارچ 2018ء
محمد خان جونیجو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان) | |||||||
10 واں پاکستان کا وزیراعظم | |||||||
مدت منصب 24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاالحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1932ء [1] سندھڑی |
||||||
وفات | 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1] بالٹی مور [2] |
||||||
وجہ وفات | ابیضاض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیر اعظم
1985ء کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔ آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاست دان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
- آپ سے پہلے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیر اعظم بینظیر بھٹو
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد |
`ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجرا عمل میں آیا۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017592 — بنام: Mohammad Khan Junejo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ