"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
124 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
روبہ: درستی رجوع مکررات
م (روبہ: تزئینی تبدیلیاں)
م (روبہ: درستی رجوع مکررات)
[[11 ستمبر]] [[1948ء|1948]] کو بانی [[پاکستان]] [[محمد علی جناح]] اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
 
{{پانچ دن|یدن=11|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1297ء]] – [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوںانگریز]]وں کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کر رہا تھا۔
* [[1565ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] کو [[مالٹا]] کے [[محاصرۂ مالٹا|عظیم محاصرے]] میں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
* [[1976ء]] – اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کر دیا گیا۔<ref name=uc/>
* [[1939ء]] – [[دوسری جنگ عظیم]]، عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔<ref name=uc/>
* [[1946ء]] – پہلی طویل فاصلے کی کار ٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی۔<ref name=uc/>
* [[2001ء]] – [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] شہر [[نیو یارک|نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ 11 ستمبر 2001ء|سانحہ گیارہ ستمبر]])<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2015ء]] – [[مسجد الحرام]]، [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ|کرین حادثہ]]، 111 لوگ ہلاک اور دیگر 394 زخمی۔
 
== وفات ==
* [[1948ء]] – [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]]، بانئ [[پاکستان]]، وکیل اور سیاست دان(پ۔ 1876ء)<ref name=uc/>
* [[1971ء]] – [[نکیتا خروشچیف|نکیتا خروشیف]]، روسی جنرل اور سیاست دان (پ۔ 1894)
 
== تعطیلات و تہوار ==

فہرست رہنمائی