"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 24: سطر 24:
[[زمرہ:کولمبیا میں پرندے]]
[[زمرہ:کولمبیا میں پرندے]]
[[زمرہ:گوئٹے مالا میں پرندے]]
[[زمرہ:گوئٹے مالا میں پرندے]]
[[زمرہ:لال فہرست کم تشویشناک انواع]]
[[زمرہ:لال فہرست کی کم تشویشناک انواع]]
[[زمرہ:مکاؤ (پرندے)]]
[[زمرہ:مکاؤ (پرندے)]]
[[زمرہ:میکسیکو میں پرندے]]
[[زمرہ:میکسیکو میں پرندے]]

نسخہ بمطابق 20:16، 4 اپریل 2018ء

قرمزی مکاؤ سرخ میکاع یا سکارلٹ میکاع (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین طوطا ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اس کی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔

یہ میکسیکو سے برازیل اور بولیویا تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 انچ تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک کلوگرام ہوتا ہے۔

سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔

میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔

ایوان تصویر

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔