"قبیلہ روبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م BukhariSaeed نے صفحہ قبیلہ رئبون کو قبیلہ روبن کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:29، 10 اپریل 2018ء

بنی اسرائیل کے بارہ قبائل , رئبون جنوبِ مشرک میںــ

عبرانی کتاب مقدس کے مطابق قبیلہ رئبون یا قبیلہ ریبون (عبرانی: שֵׁבֶט רְאוּבֵן، جدید Shevet Re'uven ، طبری Šḗḇeṭ Rəʼûḇēn، انگریزی: Tribe of Reuben) بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک ہے۔

قبائلی علاقہ

قبیلہ رئبون کا علاقہ بحیرہ مردار کا مشرقی علاقہ جو وادی موجب تک تھا۔

ابتدا

تورات کے مطابق قبیلہ رئبون کی اولاد پر مشتمل ہے جو یعقوب علیہ السلام اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے۔