"خود سوزی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:آگ+زمرہ:مذہبی رسوم+زمرہ:خودکشی کے طریقے+زمرہ:خودکشیاں بذریعہ خود سوزی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:Thích Quảng Đức self-immolation.jpg|تصغیر|[[تھیخ قوانگ دوچ]] کی [[ویت نام]] میں [[ویت نام میں بدھ مت کا بحران|بدھ مت کے بحران]] کے دوران آتش زدگی کے ذریعے خود کشی کرتے ہوئے۔ میلکم براؤن نے [[1963ء]] نے اسی طرح کی ایک تصویر کے لیے |
[[فائل:Thích Quảng Đức self-immolation.jpg|تصغیر|[[تھیخ قوانگ دوچ]] کی [[ویت نام]] میں [[ویت نام میں بدھ مت کا بحران|بدھ مت کے بحران]] کے دوران آتش زدگی کے ذریعے خود کشی کرتے ہوئے۔ میلکم براؤن نے [[1963ء]] نے اسی طرح کی ایک تصویر کے لیے عالمی صحافتی تصویر کا انعام جیتا تھا۔ اس کے اگلے ہی سال میلکم کو [[پیولٹزر انعام]] بھی حاصل ہوا تھا۔]] |
||
'''خود کشی بذریعہ آتش زدگی''' قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج |
'''خود کشی بذریعہ آتش زدگی''' قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج [[خود کشی]] کا ایک طریقہ تھا۔ یہ طریقہ مختلف زمانوں اور قوموں میں محض خود کشی، سیاسی احتجاج اور قربانی کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔ |
||
قرون وسطٰی کے [[ہندوستان]] کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق [[راجپوت]] شاہی خواتین نے [[مغل]] حکم رانوں سے جنگ میں یقینی شکست اور تخت و تاج کھو جانے کے وقت [[جوہر (خودکشی)|جوہر]] کی خود کشانہ رسم انجام دی اور آگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی کیوں کہ انہیں اندیشہ تھا کہ انہیں باندیاں بنایا جائے گا۔ جب راجپوت [[مراٹھا]] حکم رانوں سے ہار گئے تھے، تب انہوں نے یہ رسم انجام نہیں دی، کیوں کہ انہیں اس طرح کی ذلت کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔<ref>https://postcard.news/rajput-women-performed-jauhar-defeated-mughals-not-hindu-kings/</ref> |

==مزید دیکھیے== |
== مزید دیکھیے == |
||
* [[خود کشی]] |
* [[خود کشی]] |
||
* [[خود کشی کے بارے میں بدھ مت کے خیالات]] |
* [[خود کشی کے بارے میں بدھ مت کے خیالات]] |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
* [[تبتیوں کی جانب سے احتجاجی طور پر چین میں خود کشی بذریعہ آتش زدگی]] |
* [[تبتیوں کی جانب سے احتجاجی طور پر چین میں خود کشی بذریعہ آتش زدگی]] |
||
==حوالہ جات== |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
==بیرونی روابط== |
== بیرونی روابط == |
||
* |
* |
||
[[زمرہ:آگ]] |
|||
[[زمرہ:خودکشی کے طریقے]] |
|||
[[زمرہ:خودکشیاں بذریعہ خود سوزی]] |
|||
[[زمرہ:مذہبی رسوم]] |
نسخہ بمطابق 01:02، 12 اپریل 2018ء
خود کشی بذریعہ آتش زدگی قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج خود کشی کا ایک طریقہ تھا۔ یہ طریقہ مختلف زمانوں اور قوموں میں محض خود کشی، سیاسی احتجاج اور قربانی کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔
قرون وسطٰی کے ہندوستان کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق راجپوت شاہی خواتین نے مغل حکم رانوں سے جنگ میں یقینی شکست اور تخت و تاج کھو جانے کے وقت جوہر کی خود کشانہ رسم انجام دی اور آگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی کیوں کہ انہیں اندیشہ تھا کہ انہیں باندیاں بنایا جائے گا۔ جب راجپوت مراٹھا حکم رانوں سے ہار گئے تھے، تب انہوں نے یہ رسم انجام نہیں دی، کیوں کہ انہیں اس طرح کی ذلت کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔[1]
مزید دیکھیے
- خود کشی
- خود کشی کے بارے میں بدھ مت کے خیالات
- بدھ مت کا اعتقاد#دیگر رسوم
- آتش زدگی کے ذریعے انجام پانے والی سیاسی خود کشیوں کی فہرست
- تونس میں خود کشی بذریعہ آتش زدگی
- تبتیوں کی جانب سے احتجاجی طور پر چین میں خود کشی بذریعہ آتش زدگی