"کنڑ زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 37: سطر 37:
[[زمرہ:کنڑا زبان]]
[[زمرہ:کنڑا زبان]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کی زبانیں]]
[[زمرہ:آندھرا پردیش کی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی روائتی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی کلاسیکی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی سرکاری زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی سرکاری زبانیں]]
[[زمرہ:بھارتی سرکاری زبانیں]]
[[زمرہ:بھارتی سرکاری زبانیں]]

نسخہ بمطابق 03:47، 16 اپریل 2018ء

کنڑا
(کنڑا: ಕನ್ನಡ)‏
تلفظسانچہ:IPA-kn
مقامی بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تامل ناڈو، اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4]
نسلیتکنڑگا ، کنڑی
مقامی متکلمین
40 ملین (2007)[5]
11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6]
ابتدائی اشکال
کنڑا رسم خط ، براہمی، Kannada Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرناٹک
منظم ازمختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8]
زبان رموز
آیزو 639-1kn
آیزو 639-2kan
آیزو 639-3kan
گلوٹولاگnucl1305[9]
کنڑا بولنے والا علاقہ[10]

کنڑا زبان Kannada /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12] (ಕನ್ನಡ kannaḍa, یا کاناریس /kænəˈr[invalid input: 'ee']z/،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کناڈیگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]

حوالہ جات

  1. Singara – Kannada Sangha (Singapore)[مردہ ربط]
  2. "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius"۔ Daijiworld.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  3. "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'"۔ Daijiworld.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  4. "Thai Kannada Balaga"۔ "Thai Kannada Balaga"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  5. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  6. "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ Times of India۔ 14 March 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  7. Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
  8. The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A۔ Government of Karnataka۔ 1963۔ صفحہ: 33 
  9. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Kannada"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  10. http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
  11. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
  12. "Kannada"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 
  13. "Kanarese"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 
  14. "Census 2001: Talen per staat"۔ Censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013 
  15. "The Karnataka Official Language Act" (PDF)۔ Official website of Department of Parliamentary Affairs and Legislation۔ Government of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2007