"استوائی متناسق نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[File:Ra and dec demo animation small.gif|right|350px|thumb|استوائی متناسق نظام میں [[کروی متناسق نظام ]] استعمال ہوتا ہے۔ اس متناسق نظام کی [[بنیادی مستوی]]، [[کرہ سماوی]] پر زمین کے [[خط استوا]] کے عکس سے بنتی ہے جو [[خط استوا سماوی]] ([[معدل النہار]]) (نیلا) بناتا ہے۔ سورج کے گرد زمین کے مدار کا عکس [[دائرۃ البروج]] (سرخ) بناتا ہے۔ دائرۃ البروج اور خط استوا سماوی ([[معدل النہار]]) کے دائرے، [[زاویہ انحراف]] کی وجہ سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں جو خط استوا سماوی پر دو [[گرہ مداری]] بناتے ہیں جسے [[نقطہ اعتدال ربیعی]] اور [[نقطہ اعتدال خریفی]] کہتے ہیں۔[[مطلع مستقیم]] ([[بعد (فلکیات)]]) کو خط استوا سماوی (معدل النہار) کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب سے پیمائش کیا جاتا ہے۔ کرہ سماوی پر زمین کے [[قطبین]] کا عکس [[قطبین سماوی]] کو ظاہر کرتا ہے۔]]

'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں۔[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]] [[زمرہ:استوائی متناسق نظام]]
'''استوائی متناسق نظام'''{{دیگر نام|انگریزی= Equatorial Coordinate System}} ایک [[سماوی متناسق نظام]] ہے جو [[کرہ سماوی]] میں [[اجرام سماوی]] کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ [[متناسق نظام]]، [[کروی متناسق نظام]] اور [[کارتیسی متناسق نظام]] دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا [[مبدا]] زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی [[خط استوا سماوی]] ہے جو زمین کے [[خط استوا]] کا [[کرہ سماوی]] پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ [[متناسقات]]، [[زمین مرکزی]] ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور [[قطبین]] کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، [[قطبین سماوی]] کی سیدھ میں ہیں۔[[زمرہ:سماوی متناسق نظام]] [[زمرہ:فلکیات]] [[زمرہ:کروی فلکیات]]

نسخہ بمطابق 22:22، 18 اپریل 2018ء

استوائی متناسق نظام میں کروی متناسق نظام استعمال ہوتا ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی، کرہ سماوی پر زمین کے خط استوا کے عکس سے بنتی ہے جو خط استوا سماوی (معدل النہار) (نیلا) بناتا ہے۔ سورج کے گرد زمین کے مدار کا عکس دائرۃ البروج (سرخ) بناتا ہے۔ دائرۃ البروج اور خط استوا سماوی (معدل النہار) کے دائرے، زاویہ انحراف کی وجہ سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں جو خط استوا سماوی پر دو گرہ مداری بناتے ہیں جسے نقطہ اعتدال ربیعی اور نقطہ اعتدال خریفی کہتے ہیں۔مطلع مستقیم (بعد (فلکیات)) کو خط استوا سماوی (معدل النہار) کے ساتھ نقطہ اعتدال ربیعی سے مشرقی جانب سے پیمائش کیا جاتا ہے۔ کرہ سماوی پر زمین کے قطبین کا عکس قطبین سماوی کو ظاہر کرتا ہے۔

استوائی متناسق نظام(انگریزی: Equatorial Coordinate System) ایک سماوی متناسق نظام ہے جو کرہ سماوی میں اجرام سماوی کا محل وقوع متعین کرتا ہے۔ یہ متناسق نظام، کروی متناسق نظام اور کارتیسی متناسق نظام دونوں میں نافظ ہو سکتا ہے، کیونکہ دونوں نظامات کا مبدا زمین کا مرکز ہے۔ اس متناسق نظام کی بنیادی مستوی خط استوا سماوی ہے جو زمین کے خط استوا کا کرہ سماوی پر عکس ہے۔ زمین کے مرکز کے مبدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ متناسقات، زمین مرکزی ہیں.بنیادی مستوی، خط استوا سماوی کا مطلب یہ ہے کہ یہ متناسق نظام زمین کے خط استوا اور قطبین کی سیدھ میں ہے۔ لیکن یہ زمین کی اپنے محور کے گرد گردش کے ساتھ گردش نہیں کرتا بلکہ پس منظر کے ستاروں ساتھ مستقل رہتا ہے . دوسرے الفاظ میں استوائی متناسق نظام میں خط استوائی سماوی، زمین کے خط استوا کی سیدھ میں ہے اور زمین کے قطبین، قطبین سماوی کی سیدھ میں ہیں۔