"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑ]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑ]]
[[زمرہ:سلسلہ کوہ ہندوکش| ]]


[[ar:هندوكوش]]
[[ar:هندوكوش]]

نسخہ بمطابق 07:19، 2 اکتوبر 2010ء

افغانستانی پہاڑی سلسلہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریاۓ کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔