"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 34: سطر 34:
[[زمرہ:ہندو دیویاں]]
[[زمرہ:ہندو دیویاں]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:ہندوؤں کے مقامات زیارت]]
[[زمرہ:پانی اور ہندومت]]

نسخہ بمطابق 16:41، 29 اپریل 2018ء

گنگا، جاہنوی
Ganga, Jahanavi
ہندو مت میں گنگا
دیگر نامJahnavi, Ganges, Gange, Bhagirathi, Shubhra, Alaknanda, Vishnupadi, etc.
دیوناگریगंगा or गङ्गा
سنسکرت نقل حرفیGaṅgā
منترOm Ganga Namaha
واہنMakara
ذاتی معلومات
بہن بھائیپاروتی

ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔

بیرونی روابط