"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| caption = ماتا گنگا |
| caption = ماتا گنگا |
||
| name = گنگا، جانوی |
| name = گنگا، جانوی |
||
| Devanagari = गंगा |
| Devanagari = गंगा یا गङ्गा |
||
| Sanskrit_transliteration = {{IAST|Gaṅgā}} |
| Sanskrit_transliteration = {{IAST|Gaṅgā}} |
||
| affiliation = [[دیوی]]، دریا |
| affiliation = [[دیوی]]، دریا |
||
| god_of = [[دریائے گنگا]] |
| god_of = [[دریائے گنگا]] |
||
| abode = [[برہماپورہ]] یا [[برہماپورہ]]، [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]] |
| abode = [[برہماپورہ]] یا [[برہماپورہ]]، [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]] |
||
| mantra = |
| mantra = اوم گنگا نماہا |
||
| siblings = [[پاروتی]] |
| siblings = [[پاروتی]] |
||
| consort = [[وشنو]] <br/> [[شیو]] <br/>مہابھارت میں [[شانتنو]] |
| consort = [[وشنو]] <br/> [[شیو]] <br/>مہابھارت میں [[شانتنو]] |
نسخہ بمطابق 12:18، 3 مئی 2018ء
گنگا، جانوی | |
---|---|
ماتا گنگا | |
دیگر نام | جانوی، بھاگی رتھی، شبھرا، الکنندا، وشنوپدی وغیرہ |
دیوناگری | गंगा یا गङ्गा |
سنسکرت نقل حرفی | Gaṅgā |
منتر | اوم گنگا نماہا |
سواری | Makara |
ذاتی معلومات | |
بہن بھائی | پاروتی |
ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر ہندو مت میں گنگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Life Of Ganga
- Ganga Ma: A Pilgrimage to the Source a documentary that follows the Ganges from the mouth to its source in the Himalayas.