"مکناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
مکناس (انگریزی Meknes) شمالی [[مراکش]] کا [[شہر]] اور [[مكناس تافيلالت]] (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے [[دارالحکومت]] [[رباط]] سے میکناس کا فاصلہ 130 [[کلومیٹر]] اور [[فاس]] سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس [[مولاۓ اسماعیل]] ([[1672ء]] تا [[1727ء]]) کے عہد حکومت میں مراکش کا دارالحکومت رہا ہے، جہاں سے دارالحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ [[2004ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ [[مکناسہ]] پر رکھا گیا تھا۔
 
 
 
علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع [[117ء]] میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولاۓ اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انہوں نے اسے مراکشی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔
2,460

ترامیم

فہرست رہنمائی