"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 20: سطر 20:
== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
<gallery>
<gallery>
File:Potala.jpg|<!-- [[Potala Palace]] -->
File:Potala.jpg|<!-- [[پوتالا محل]] -->
File:Norbulinka. August, 1993.JPG|<!-- [[Norbulingka]] -->
File:Norbulinka. August, 1993.JPG|<!-- [[Norbulingka]] -->
</gallery>
</gallery>

نسخہ بمطابق 23:46، 5 مئی 2018ء

Dalai Lama
تبتی: ཏཱ་ལའི་བླ་མ་
تبتی تلفظ: [tá:lɛ: láma]
رہائشمکلوڈ گنج، دھرم شالہ، ہماچل پردیش، بھارت
تشکیل1391
اولین حاملدلائی لاما اول

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات