"سری لنکا میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Pie chart |thumb = left |caption = Religion in Sri Lanka (2011)<ref name="2011census">Department of Census and Statistics,[http://www.sta...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
درستی, درستی
سطر 1: سطر 1:
{{Pie chart
{{Pie chart
|thumb = left
|thumb = left
|caption = Religion in Sri Lanka (2011)<ref name="2011census">Department of Census and Statistics,[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3 The Census of Population and Housing of Sri Lanka-2011]</ref>
|caption = سری لنکا میں مذہب (2011)<ref name="2011census">Department of Census and Statistics,[http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3 The Census of Population and Housing of Sri Lanka-2011]</ref>
|label1 = [[بدھ مت]]
|label1 = [[بدھ مت]]
|value1 = 70.2
|value1 = 70.2
سطر 18: سطر 18:
|color5 = Gray
|color5 = Gray
}}
}}
[[File:Sri Lanka - Religion 2012.png|thumbnail|Map of Sri Lanka, showing majority religions by [[Divisional Secretariats of Sri Lanka|D.S. Divisions]]، according to 2011 census.]]
[[File:Sri Lanka - Religion 2012.png|تصغیر|سری لنکا کے نقشے، پر بڑے مذاہب کی نمائندگی بلحاظ [[سری لنکا کے ڈویژنل سیکریٹریٹ
|ڈی۔ایس۔ ڈویژن]]، 2011ء کی مردم شماری کے مطابق۔]]
'''[[سری لنکا]]'''' کی آبادی مختلف '''[[مذہب|مذاہب]]''' پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% [[تھیرواد]] ہیں، 12.6% [[ہندو]] ہیں، 9.7% [[مسلمان]] ہیں (سب ہی [[اہل سنت]] ہیں) اور 7.4% [[مسیحی]] (6.1% [[کاتھولک کلیسیا]] اور 1.3% دیگر مسیحی فرقوں سے ہیں)۔<ref name="2011census" /> In 2008 Sri Lanka was the [[اہمیت مذہب بلحاظ ملک]] in the world according to a [[Gallup poll]]، with 99% of Sri Lankans saying religion is an important part of their daily life۔<ref>http://www.gallup.com/poll/114211/Alabamians-Iranians-Common.aspx</ref>
'''[[سری لنکا]]''' کی آبادی مختلف '''[[مذہب|مذاہب]]''' پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% [[تھیرواد]] ہیں، 12.6% [[ہندو]] ہیں، 9.7% [[مسلمان]] ہیں (سب ہی [[اہل سنت]] ہیں) اور 7.4% [[مسیحی]] (6.1% [[کاتھولک کلیسیا]] اور 1.3% دیگر مسیحی فرقوں سے ہیں)۔<ref name="2011census" />2008ء کے [[گال اپ پول]] کے مطابق سری لنکا [[اہمیت مذہب بلحاظ ملک|تیسرا شدید مذہبی ملک]] تھا، جس میں 99% سری لنکی عوام نے مذہب کو اپنی زندگی کا اہم ترین جزو قرار دیا۔<ref>http://www.gallup.com/poll/114211/Alabamians-Iranians-Common.aspx</ref>


== ملک میں اہم مذہبی گروہوں کی تقسیم ==
== ملک میں اہم مذہبی گروہوں کی تقسیم ==

نسخہ بمطابق 12:35، 8 مئی 2018ء



سری لنکا میں مذہب (2011)[1]

  بدھ مت (70.2%)
  ہندومت (12.6%)
  اسلام (9.7%)
  مسیحیت (7.4%)
  دیگر/لا دین (0.1%)
ڈی۔ایس۔ ڈویژن]]، 2011ء کی مردم شماری کے مطابق۔

سری لنکا کی آبادی مختلف مذاہب پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% تھیرواد ہیں، 12.6% ہندو ہیں، 9.7% مسلمان ہیں (سب ہی اہل سنت ہیں) اور 7.4% مسیحی (6.1% کاتھولک کلیسیا اور 1.3% دیگر مسیحی فرقوں سے ہیں)۔[1]2008ء کے گال اپ پول کے مطابق سری لنکا تیسرا شدید مذہبی ملک تھا، جس میں 99% سری لنکی عوام نے مذہب کو اپنی زندگی کا اہم ترین جزو قرار دیا۔[2]

ملک میں اہم مذہبی گروہوں کی تقسیم

2001ء کی مرد مشماری صرف 18 اضلاع کی معلومات پر مشتمل تھی۔ The district percentages shown are from 2001 census except where the numbers are italic, which are from 1981 census. Population movements have occurred after 1981, and accurate statistics did not exist for districts which were not covered in 2001 census until the 2011 census.[3]

بدھ مت

Exterior of the sacred temple of the Tooth in کینڈی۔

تھیرواد بدھ مت سری لنکا میں سب سے بڑا مذہب ہے، جو کل ملکی آبادی کے 70% کا مذہب ہے۔ بدھ روایت اپنے قدیم ترین ذرائع سے یہ ثابت کرتی ہے کہ ہندوستان کے عظیم بادشاہ اشوک نے بدھ مت کی تبلیغ کے لیے جو جماعتیں مختلف ملکوں میں روانہ کی تھیں ان میں سے ایک خود اشوک کے بیٹے مہندر کی زیر قیادت لنکا کو روانہ کی گئی تھی۔ جہاں اس زمانے میں دیوا نام پیاتیسا (247 ق م – 207 ق م) نامی حکمران کی حکومت تھی۔ اس جماعت کا مثالی خیر مقدم ہوا، دیوا نام پیاتیسا اپنے خاندان، وزراء اور امرا سمیت بدھ مت کا پیرکار بن گیا۔ کچھ برس بعد اشوک کی بیٹی سنگھ متر لنکا گئی، وہ اپنے ساتھ اس پیپل کے پیڑ کی ایک قلم (نشوونما کی قوت کی حامل شاخ) لے گئی تھی جس کے نیچے گوتم بدھ کو نروان حاصل ہوا۔ اشوک کے طرف سے بھیجے گئے اس قابل قدر تحفے کی بہت توقیر ہوئی، اس قلم سے اگنے والا پیپل کا درخت آج بھی انو رادھ پور (سری لنکا کا قدیم درالحکومت) میں موجود ہے اور غالباً تاریخی اعتبار سے دنیا کا سب سے قدیم درخت ہے۔ اس واقعہ کے تقریباً 500 سال بعد ایک اور اہم تحفہ لنکا گیا، یہ مہاتما بدھ کا دانت تھا، جس کی بودھی درخت سے بھی زیادہ پزیرائی ہوئی، اسے ایک عظیم تبرک سمجھ کر قبول کیا گیا، آج یہ تبرک سری لنکا کے قومی خزانے کی حیثیت رکھتا ہے۔ لنکا کا عظیم بدھی دانت مندر اسی تحفہ سے نسبت رکھتا ہے۔ اشوک کے عہد سے لے کر آج تک سری لنکا بدھ اکثریت کا حامل ملک رہا ہے جس نے تھیرواد روایات کو زندہ رکھنے، ترقی دینے اور جنوب مشرقی ایشیا کے دیگر ممالک تک پہنچانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔[4]

ہندومت

Statue of Ravana at Koneswaram Temple۔

ہندومت سری لنکا کی آبادی کا 12.6% ہیں۔ ہندومت سری لنکا میں قدیم دور سے ہے۔[5] تقریباً سب ہی سری لنکی ہندو تامل ہیں جو بھارت سے منتقل ہوئے ہیں اس کے علاوہ پاکستان سے سندھی سندھی، تیلگو اور ملیالی۔ 1915ء کی مردم شماری کے مطابق 25٪ آبادی ہندو تھی، اس میں وہ آبادی بھی شامل تھی جو برطانیہ مزدوروں کی صورت یہاں لایا (آزادی کے بعد سے 1 ملین سے زیادہ سری لنکا تاملوں نے ملک چھوڑ دیا ہے)، آج بھی وہ ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں۔ ہندومت شمال مشرقی اکثریت کا مذہب ہے، جہاں تامل لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔ مرکزی علاقوں میں بھی ہندومت پر عمل کیا جاتا ہے (جہاں بھارتی تاملوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے) ساتھ ساتھ دار الحکومت کولمبو میں بھی۔ حکومت کی 2012ء کی مردم شماری کے مطابق، سری لنکا میں 2،554،606 ہندو ہیں۔ سری لنکا خانہ جنگی کے دوران میں، بہت سے تامل دوسرے ممالک میں بھاگ گئے۔

اسلام

گال میں ایک مسجد۔

چھٹی صدی عیسوی میں، عرب لوگبحر ہند کی تجارت، بشمول سری لنکا کی تجارت پر غالب تھے۔ یہاں اسلام مسلمان تاجروں کی وجہ سے آیا، جنھوں نے یہاں کیم قامی عورتوں سے شادیاں کیں اور تبلیغ کی۔

دور جدید میں، اسلام سری لنکا کا تیسرا بڑا مذہب ہے اور سری لنکا میں مسلمان 9.7% ہیں;[1] جو مور اور مالے نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

مسیحیت

سینٹ سیبسٹین کا گرجا گھر، نیگمبو۔

مسیحیوں کی مطابق مسیحیت کو توما iسری لنکا میں متعارف کرایا[6] (as well as بھارت) during the 1st century. After his arrival, small Christian settlements were recorded to have been established on Sri Lanka's coastline.[متنازع ] However, the population of Christians in Sri Lanka didn't dramatically increase until the arrival of Portuguese missionaries during the 15th century. In the 17th century, the نیدرلینڈز took over Sri Lanka and Dutch missionaries were able to convert 21% of Sri Lanka's population to Christianity by 1622.

In 1796 the Dutch were displaced by the British and in 1802 Ceylon became a Crown colony. انگلیکانیت اور دیگر پروٹسٹنٹ مسیحیت missionaries arrived at Sri Lanka during the early 19th century, when the British took control of Sri Lanka from the Dutch. Under British rule missionary work was undertaken by English societies: Baptist, Wesleyan Methodist, the CMS and SPG.[7] The سالویشن آرمی and یہوواہ کے گواہ are also present in Sri Lanka.

Even so, Christianity has heavily declined in Sri Lanka ever since the end of colonial rule. By the 1980s, the population of Christians (mostly concentrated in the northwest of Sri Lanka) reached 1,283,600, 8% of Sri Lanka's population. Of these Christians, about 88% are کاتھولک کلیسیاs and the rest are Anglican and Protestant.

مزید دیکھیے

Distribution of Languages and Religious groups of Sri Lanka by D.S. Divisions and Sector level, according to 1981 Census of Population and Housing.

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ Department of Census and Statistics,The Census of Population and Housing of Sri Lanka-2011
  2. http://www.gallup.com/poll/114211/Alabamians-Iranians-Common.aspx
  3. Department of Census and Statistics, Percentage distribution of population by religion and district, Census 1981, 2001 آرکائیو شدہ 2013-01-08 بذریعہ وے بیک مشین
  4. کرشن کمار، خالد ارمان (2007ء)، گوتم بدھ راج محل سے جنگل تک، آصف جاوید برائے نگارشات پبلشرز 24-مزنگ روڈ، لاہور
  5. http://www.statistics.gov.lk/PopHouSat/CPH2011/index.php?fileName=pop43&gp=Activities&tpl=3
  6. Hattaway, Paul (2004)۔ "Peoples of the Buddhist World: A Christian Prayer Diary"۔ William Carey Library۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2015 
  7. Sri Lanka, Christianity in The Concise Oxford Dictionary of the Christian Church | 2000 | E. A. LIVINGSTONE

بیرونی روابط