"واجب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←اصطلاح |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: ar:واجب |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[زمرہ:فقہ]] |
[[زمرہ:فقہ]] |
||
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]] |
||
[[ar:واجب]] |
نسخہ بمطابق 04:31، 15 اکتوبر 2010ء
☆بسلسلہ شرعی علوم☆ |
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو، جبکہ اس کی ادائیگی کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو۔ مثلا نماز عشاء کے وتر
اسلامی فقہ میں واجب کی اصطلاح مکروہ تحریمی کے بالعکس ہے۔ واجب کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے، البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔