"ہرقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
| image=
| image=
|
|
| reign = [[5 اکتوبر]]، [[610ء]] –[[11 فروری]]، [[641ء]]
| reign = [[5 اکتوبر]] [[610ء]] –[[11 فروری]][[641ء]]
| coronation =[[5 اکتوبر]]، [[610ء]]
| coronation =[[5 اکتوبر]] [[610ء]]
| full name =فلاوی یس ہرقل اگستس
| full name =فلاوی یس ہرقل اگستس
| predecessor =[[فوکاس]]
| predecessor =[[فوکاس]]
سطر 16: سطر 16:
| birth_date = [[575ء]]
| birth_date = [[575ء]]
| birth_place = [[کیپادوکیا]]، موجودہ [[ترکی]]
| birth_place = [[کیپادوکیا]]، موجودہ [[ترکی]]
| death_date = [[11 فروری]]، [[641ء]] ( 65 یا 66 سال)
| death_date = [[11 فروری]] [[641ء]] ( 65 یا 66 سال)
|}}
|}}



نسخہ بمطابق 04:51، 26 مئی 2018ء

ہرقل
قیصر بازنطینی روم
5 اکتوبر 610ء –11 فروری641ء
پیشروفوکاس
جانشینقسطنطین تریہم
ھرکالوناس
نسلقسطنطین تریہم
ھرکالوناس
مکمل نام
فلاوی یس ہرقل اگستس
شاہی خاندانآل ہرقل
والدہرقل کبیر
والدہایپیفانیا
پیدائش575ء
کیپادوکیا، موجودہ ترکی
وفات11 فروری 641ء ( 65 یا 66 سال)

"ہرقل" یا "ہرقل صغیر" 610ء سے 641ء تک قیصر بازنطینی روم تھا- ہرقل نے مشرقی رومی سلطنت میں پہلی بار سرکاری زبان کے طور پر یونانی زبان متعارف کروایا- اس کی طاقت میں اضافہ 608ء میں شروع ہوا، جب وہ اور اس کے والد، افریقا کے صوبہ دار ہرقل کبیر نے کامیابی سے غیر مقبول غاصب قیصر فوکاس کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی-

ہرقل کا دور حکومت، کئی فوجی مہمات کا شکار رہی- جس سال ہرقل اقتدار میں آیا، بازنطینی سلطنت کی بیشتر و اکثر سرحدوں کو اندرونی و بیرونی خطروں کا سامنا تھا، جن میں ابتدائی طور پر فوکاس اور ساسانی سلطنت تھے اور بعد ازاں مسلمانوں کی خلافت راشدہ میں بر سر اقتدار خلیفہ حضرت عمر ابن الخطاب، الفاروق (رضی اللہ عنہ) تھے - مذہبی معاملات میں، ہرقل کو اس وجہ سے یاد کیا جاتا ہے کہ اس نے بلقان جزیرہ نما سے منتقل عوام کو مسیحیت کی طرف لانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا- پاپاۓ روم جان چہارم کی مدد سے اس نے مسیحی اساتذہ اور مبلغوں کو دور دراز علاقوں میں بھی بھیجا- اس نے مسیحی کلیسا میں مونوفیزیہ نظریہ کی وجہ سے ڈلے ہوئے پھوٹ کو ختم کرنے کی غرض سے مونوثیلیہ کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کی-

مشرقی دنیا میں ہرقل کی وجہ شہرت، ساسانی سلطنت کے خلاف ایک تقریباً ہاری ہوئی جنگ کو جیت میں بدلنا اور اسلامی نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے رابطہ ہیں-

ابتدائی زندگی

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

فوکاس کے خلاف بغاوت

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

ساسانی سلطنت کے خلاف جنگیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے رابطے کا واقعہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حال ہی میں جزیرہ نما عرب کے تمام خانہ بدوش قبائل کو متحد کرنے میں کامیاب ہو ئے تھے- عرب قبائل ماضی میں یا تو رومیوں یا فارسیوں کے ماتحت تھے اور کبھی بھی ان عظیم قوموں کے لیے سنگین فوجی خطرہ نہ بن سکے- مگر اب ایک ہو کر اسلام کے زیر اثر اور رسول آخر کی سرپرستی میں، عرب مسلمان جزیرہ نما عرب کے خطے میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک بن کر منظر عام میں داخل ہوئے-

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مسلمان عربوں کے خلاف ابتدائی جھڑپیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

خلافت راشدہ کے خلاف جنگیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

میراث

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔