"یشونت سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{EngvarB|date=September 2014}} {{Use dmy dates|date=January 2015}} {{Infobox Indian politician |honorific-prefix = |name = یش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 31: سطر 31:
|term_start3 = 1990
|term_start3 = 1990
|term_end3 = 1991
|term_end3 = 1991
|primeminister3 = [[Chandra Shekhar]]
|primeminister3 = [[چندر شیکھر]]
|predecessor3 = [[Madhu Dandavate]]
|predecessor3 = [[Madhu Dandavate]]
|successor3 = [[منموہن سنگھ]]
|successor3 = [[منموہن سنگھ]]

نسخہ بمطابق 06:01، 31 مئی 2018ء

یشونت سنہا
(ہندی میں: यशवंत सिन्हा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Yashwant Sinha in 2000
تفصیل= Yashwant Sinha in 2000

وزیر خارجہ
مدت منصب
1 July 2002 – 22 May 2004
وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی
جسونت سنگھ
نٹور سنگھ
وزیر خزانہ
مدت منصب
1998 – 2002
وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی
P. Chidambaram
جسونت سنگھ
مدت منصب
1990 – 1991
وزیر اعظم چندر شیکھر
Madhu Dandavate
منموہن سنگھ
معلومات شخصیت
پیدائش 6 نومبر 1937ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Jayant Sinha
Sumant Sinha
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [3]،  سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یشونت سنہا بھارتی سیاست دان اور سابق وزیر خزانہ ہیں۔ وہ 21 اپریل 2018ء کو جماعت چھوڑنے سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔

ابتدائی زندگی

وہ 6 نومبر 1937ء کو بہار کے شہر بٹنہ میں کائستھ خاندان میں پیدا ہوئے[5]۔ اُنہوں نے 1958ء میں سیاسیات میں ماسٹر کی ڈگری لی[4]۔ وہ جامعہ پٹنہ میں 1960ء تک یہ درس و تدریس کرتے رہے۔

سیاسی کیریئر

جنتا دل

اوہ 1984ء میں 24 سالہ ملازمت کے بعد جنتا پارٹی کے رکن بنے۔ 1988ء میں وہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے۔ نومبر 1990ء سے جون 1991ء تک چندر شیکھر کے دور میں وہ وزیر خزانہ رہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی

جون 1996ء میں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان بنے۔ مارچ 1998ء میں اُنہیں وزیر خزانہ بنا دیا گیا۔ 1 جولائِ 2002ء کو وہ وزیرِ خارجہ بنے۔ 2004ء کے لوک سبھا کے انتخابات میں اُنہیں شکست ہوئی۔ وہ 2005ء میں دوبارہ رکن پارلیمان منتخب ہوئے۔ 13 جون 2009ء کو اُنہوں نے جماعت کے نائب صدر کے عہدے سے استعفا دے دیا[6] ۔

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yashwant-Sinha — بنام: Yashwant Sinha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/171866002  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/171866002  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب پ "Yashwant Sinha, a profile:Finance Minister, Government of India"۔ 27 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2007 
  5. Ashwani Kumar۔ Community Warriors: State, Peasants and Caste Armies in Bihar۔ Books.google.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2013 
  6. "Yashwant Sinha quits as BJP vice president"۔ Ibnlive.in.com۔ 13 June 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2013