"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بنگالی ثقافت
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:سری لنکی پکوان]]
[[زمرہ:سری لنکی پکوان]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:ہندی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:بنگالی زبان کے الفاظ اور جملے]]

نسخہ بمطابق 17:33، 4 جون 2018ء

دیسی ایک جنوبی ایشیائی اصطلاح ہے جو برصغیر کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔ دیسی (جنوبی ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد پردیسی ہے۔