"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
سطر 2: سطر 2:


== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[مغلیہ سلطنت|مغل دور]] میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہ رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔
[[مغلیہ سلطنت|مغل دور]] میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجا رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔


== عصمت فروشی کا آغاز ==
== عصمت فروشی کا آغاز ==

نسخہ بمطابق 05:02، 11 جون 2018ء

لاہور میں ہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قحبہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے علاقے کو ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجا رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔

عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لیے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لوہاری دروازہ اور پھر ٹکسالی دروازہ پر منتقل کر دیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔