"ہاریتز" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 23:33، 13 جون 2018ء
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | برلنر |
مالک | شوکن خاندان (60%) ایم۔ دومونت اسکابرگ (20%) لیونڈ نیوزلن (20%) |
ناشر | آموس شوکن، ایم۔ دومونت اسکابرگ |
مدیر | الف بن |
آغاز | 1919ء |
سیاسی صف بندی | لبرل، بایاں بازو |
زبان | عبرانی اور انگریزی ایڈیشن |
صدر دفتر | تل ابیب، اسرائیل |
تعداد اشاعت | 72,000 (اختتام ہفتہ: 100,000) |
ویب سائٹ | www.haaretz.co.il (عبرانی) www.haaretz.com (انگریزی) |
ہاآرتس (عبرانی: הארץ یعنی ”[اسرائیل کی] سرزمین“) ایک اسرائیلی اخبار ہے۔ یہ 1918ء میں شائع ہونا شروع ہوا اور اس کا شمار اسرائیل کے قدیم اخبارات میں کیا جاتا ہے جو اب تک پرنٹ ہوتا ہے۔ یہ عبرانی کے علاوہ انگریزی زبان میں بھی برلنر فارمیٹ میں چھپتا ہے۔